حکومت کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی آئی او پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ وہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے موثر کردار ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد کر دی گئی۔

وزارت اطلاعات نے جمعہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذریعے سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی جس میں کہا گیا ہے کہ پرنسپل انفارمیشن آفیسر اور ڈی جی انفارمیشن سروس اکیڈمی دونوں عہدے انفارمیشن کیڈر کے ہیں، پی آئی او اور ڈی جی انفارمیشن سروس اکیڈمی دونوں گریڈ 21 کے آفیسر ہیں۔ گریڈ 21 کے افسر ظہور برلاس کو 10 جون 2019ء کو ڈی جی انفارمیشن سروس اکیڈمی تعینات کیا گیا تھا جبکہ گریڈ 21 کے ہی افسر طاہر خوشنود کو 21 مئی کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کیا گیا۔ طاہر خوشنود 25 دسمبر کو اس سال مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nafsity kes hy sb ka Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست: ’’پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کا سہرا آصف زرداری کے سر جاتا ہے‘‘لاڑکانہ میں شکست: ’’پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کا سہرا آصف زرداری کے سر جاتا ہے‘‘ مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: PS11 PPP What a joke by ary news we don't like ary news bull dog of pti and his boss لو جی آج قضائے الہی سے لاڑکانہ میں بھٹو اللہ کو پیارا ہو ہی گیا ہے... نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا...😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹن بیبر کو بھی 'اپنی ہی تصویر' پوسٹ کرنے پر مقدمے کا سامنا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قطر کو عرب لیگ سے بے دخل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیاابوظبی :سماجی رابطے کی سائٹ پر خلیجی ریاست قطر کو عرب لیگ سے بے دخل کرنےکا ایک تحریک بنتا جا رہا ہے۔ کیونکہ وہ ان کے غاصبانہ مقاصد کی تائید نہیں کرتا سعودیہ کو باہر کردو سب ٹھیک ہوجائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان درست نہیں۔کابینہ ڈویژنفواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان درست نہیں۔ کابینہ ڈویژن CabinetDivision Islamabad PTIGovernment FawadChaudhry 400Departments Statement PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org MediaCellPPP اس گدھے کے منہ پر تالا ڈال دو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ترک صدرکوشام کے مسئلے پرسمجھوتہ کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردومیں بھی ترک معیشت کوتباہ نہیں کرنا چاہتا، صدرٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »