حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق کیلئے مبینہ لیکس آڈیوز فراہم کردیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق کیلئے مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں۔

ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس کمیشن کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، وفاقی حکومت کی طرف سے دی گئی آڈیوز کے ساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا دیا گیا۔: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیاواضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے آڈیو لیکس کی صداقت اور عدلیہ کی آزادی پر پڑنے والے اثرات کی تحقیقات کی جا سکیں گی، کمیشن 30 روز میں مبینہ آڈیوز پر تحقیقات مکمل کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوڈیشل کمیشن کا آڈیو لیکس کے فرانزک ٹیسٹ کرانے اور کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآڈیوز میں شامل شخصیات کو کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے نوٹسز جاری کئے جائیں گے، تحریری حکم نامہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے عمران خان کو پیشی کیلئے مرسیڈیز گاڑی فراہم کرنے کی تردید کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کو پیشی کیلئے مرسیڈیز گاڑی فراہم کرنے کی تردید کرتے ہوئے وضاحت جاری کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوبارہ گرفتار کیا جاؤں تو کارکن ہنگامہ نہ کریں، عمران خان کی اپیلکارکنوں نے ہنگامہ کیا تو پی ڈی ایم کو بیانیہ ملے گا اور کارکنوں کے ہنگامے کو حکومت کریک ڈاؤن کیلئے استعمال کرے گی: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی سپریم کورٹ میں ملاقاتجسٹس عامرفاروق اور جسٹس نعیم افغان کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے چیمبر میں ملاقات ہوئی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امید ہے بلانے پر تمام افراد پیش ہونگے تاکہ ہمیں سخت قدم نہ اٹھانا پڑے: آڈیو لیکس کمیشنانکوائری کمیشن سپریم جوڈیشل کونسل کے اختیارات استعمال نہیں کرےگا، آڈیولیکس میں عمررسیدہ خواتین کے بیان لینے کمیشن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری جاسکتا ہے: حکم نامہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات؛ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کیلیے آڈیو لیکس کمیشن قائم کیا، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوآڈیو لیکس کمیشن میں جسٹس منیب، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی ہوتے تو پھر تحریک انصاف کی تسلی ہوتی، وزیر دفاع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »