حکومت کی جانب سے آرڈیننسز کے اجراء: اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

opposition Walkout

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قانون سازی کی بجائے آرڈیننسز کے اجراء کا طریقہ کار اختیار کرنے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کردیا۔ اپوزیشن نے کورم کی نشاندہی کر کے اجلاس کی کارروائی روک دی۔

رضا ربانی نے کہا کہ صدر مملکت کے اقدامات آئین کے منافی ہیں۔ صدر نے سینیٹ اجلاس سے ایک دن پہلے پیاروں اور سرمایہ کاروں کو خوش کرنے کیلئے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمینٹ سیس آرڈیننس جاری کیا۔ یہ سینیٹ میں پیش کیوں نہیں کیا گیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر سے متعلق پرومو ریلیزڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 6 ستمبر سے متعلق پروموریلیز PakistanStandsWithKashmir PakistanArmy ISPR DefenceAndMartyrsDay 6thSeptember DefenseDay pid_gov OccupiedKashmir peaceforchange KNSKashmir MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے عوام کی زندگیوں سے کھیلاجارہاہے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردونالائق حکمران ڈینگی پر قابو پانے میں بھی شہبازشریف دور کے معیار پر پورا نہ اتر سکے،مریم اورنگزیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک، بیٹیوں کی مداحوں سے دعا کی درخواست - ایکسپریس اردوڈاکٹرز نے جواب دیدیا ہے لیکن اللہ سے بڑی کوئی طاقت نہیں، وہ چاہے تو کیا نہیں ہوسکتا، راہمہ عابد علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی انتظامیہ سے سی ویو بند کرنے کی درخواستوسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی انتظامیہ سے سی ویو بند کرنے کی درخواست Karachi Seaview ShanieraAkram MedicalWaste Beach Pakistan sindhpolicedmc wasimakhtar1955 wasimakramlive iamShaniera MinisterSindh pid_gov MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی ناکامیوں کی فہرست ان کی کامیابیوں سے کہیں لمبی ہے،آصفہ بھٹو زرداریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے بھارت سے جان بچانے والی ادویات کی درآمد کی اجازت دیدی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »