حکومت کیخلاف ہر احتجاجی تحریک میں ہر اول دستہ ہوں گے: احسن اقبال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کیخلاف تحریک میں تمام اپوزیشن جماعتوں کوساتھ دینا چاہیے۔ حکومت کے خلاف ہراحتجاجی تحریک میں ہر اول دستہ ہوں گے۔ میڈ

یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں سے ملکرنئے انتخابات کے لیے ملک گیرمہم چلائیں گے۔ اٹھارہ اکتوبرکومولانا فضل الرحمان نوازشریف کی تجاویزپرجواب دیں گے۔

سینئر مسلم لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کے لیے لوگوں کوورغلایا تھا، 13 ماہ ہو گئے حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے لیے ایک انچ کام نہیں کیا، نئے پاکستان،جنوبی پنجاب کا نعرہ لگا کردھوکہ کیا گیا۔ احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف ہراحتجاجی تحریک میں ہر اول دستہ ہوں گے، فوری طورپرنئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کوبرطرف کرنا جمہوریت پربدترین حملہ ہے۔ بلدیاتی اداروں کا قتل عام کیا گیا۔ صوبے میں تعلیم، صحت کا نظام تباہ ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف پنجاب سے انتقام لے رہی ہے، اب پنجاب بچاؤتحریک شروع کرنا ہوگی۔ آج پھر پاکستان اندھیروں کی طرف جا رہا ہے، ملک میں لاقانونیت کا زورہے، مہنگائی،غربت ہے۔ مسلم لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،معیشت کوزندہ کیا۔ دہشت گردی کوختم کرنا ناممکن تھا، لیگ نے ممکن کرکے دکھایا۔ ہمارے پاس پاکستان کی ترقی کا روڈ میپ ہے، مسلم لیگ نے جووعدے کیے پورے کرکے دکھائے۔ لاہور:قائد کے نظریئے کو ملک کے کونے کونے تک لیکر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Traitors of pakistan...

Hahaaaa

Amazing that Pmln claiming to be the largest political party in Pakistan has submitted itself in the leadership of Moulana Fazlur Rahman of Juif a sectarian religious party in its campaign against Imran Khan government, May Allah save Pakistan

بس انکی اصلیت یہی ہے، اسی نئیں کھیل سکدے، کھُتی وچ مُوت دیو 🌚

اے کسی گشتی کی اولاد لعنت تم پر

Good question😂😂😭😂

تو آ تو سہی تیرے ہراول دستے کی گانڈ میں دستہ نہ دیا تو کہنا

Iss begairati ka kia koi aur kaam hai; assHole

ahsaniqbal tu chor hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خزانوں کو لبالب بھرنے کیلیے ہر سال ورلڈ کپ ہوگا - ایکسپریس اردو2023 سے 8 برس میں8مینز،اتنے ہی ویمنزایونٹ ہوں گے،آئی سی سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اب ہر سال کرکٹ ورلڈکپ ہو گا، آئی سی سی نے اہم ترین فیصلہ کر لیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے کھیل سے زیادہ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر سنگین جرم دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا،چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے دہشت گردی کے مجرم کالے خان کورہا کر دیا۔ 4 FOOTE NASEEM HASAN SHAH ke damad ko kuch to susre ki tarbiyat ka aasar he ... اب یہ Judgement آگئی کہ ھر سنگین جرم دشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا اسی کو بنیاد بنا کر ملزم کو فائدہ دیا اور اس Judgement سے ثابت ہھوا کہ دشمنی کے نام پر قتل سنگین جرم نہیں بلکہ دوستی کے نام پر قتل سنگین جرم اور دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں:حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے: فواد چوہدری400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں:حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں:حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے: فواد چوہدری400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلئے حکومت کی طرف نہ دیکھیں:حیران ہوں ہر بیان کو کیسے سیاق و سباق کے بغیر سرخی بنا دیا جاتا ہے: فواد چوہدری pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن پوسٹ نےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کےاقدامات کوغیرجمہوری قراردیدیاواشنگٹن پوسٹ نےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کےاقدامات کوغیرجمہوری قراردیدیا TheWashingtonPost OccupiedKashmir IndianGovernment Actions KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »