حکومت پاکستان کا کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے کرغزستان معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی 2 ہفتے میں رپورٹ دے گی

۔

انھوں نے کہا کہ کرغزستان بشکیک کے اسپتال میں زیرعلاج پاکستانیوں کی عیادت کیلئے گیا، اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ اب صرف ایک پاکستانی اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پاکستان کے سفیر نے بھی کنفرم کیا ہے کہ کرغزستان کے حالات اب بالکل ٹھیک ہیں، کرغزستان کے نائب وزیراعظم نےبتایا کہ ذمہ داروں کیخلاف ایکشن لے رہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا گندم کے معاملے پر نئی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ، سبسڈی پر غورکسانوں کے پاس جو گندم ہے اس میں بارشوں کی وجہ سے نمی ہے، اس لیے نمی والی گندم کو ذخیرہ کرنا ممکن نہیں: ذرائع محکمہ خوراک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گندم اسکینڈل : انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکاناسلام آباد : گندم اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آج وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلانبھارتی پروپیگنڈا مسترد، امید ہے وزیراعظم کا اعلان محض سیاسی اعلان نہیں ہو گا بلکہ اس پر عمل ہوگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، ملبہ فوڈ سیکیورٹی پر ڈال دیا گیا، چار افسران معطلانکوائری کمیٹی نے نگراں حکومت کو گندم درآمد اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »