حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی، احسن اقبال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AhsanIqbal

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے لوگوں کو محض الزامات پر گرفتار کرلیا جاتا ہے، حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اصغر علی نے کی۔ نیب پروسیکیوٹر وسیم جاوید کا ریکارڈ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت نے نیب استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت تیئس جون تک ملتوی کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہ سے اصل ریکارڈ بھی طلب کرلیا...

احتساب عدالت میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے لوگوں کو محض الزامات پر گرفتار کرلیا جاتا ہے مگر اپنے لوگوں کو این آر او دیدیا جاتا ہے۔ اپنے لوگوں کی کرپشن پر مٹی پاؤ پالیسی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی ۔ نیب اور حکومت ہمارے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں کرسکی ۔ بیمار قسم کے ذہن کے لوگوں کے پاس کوئی منصوبہ نہیں۔

لیگی رہنما کا کہنا تھاکہ چینی بحران پر حکومتی ادارے نے تحقیقات کیں۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے قانون سازی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت شارجہ کی طرف سے بہترین صحافتی خدمات پر زمرد بونری کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹدبئی (طاہر منیر طاہر) الیکٹرانک میڈیا خیبر ٹی وی سے وابستہ زبرد بونیری کو ان کی بہترین صحافتی خدمات (رپورٹنگ) انجام دینے پر حکومت شارجہ نے انہیں تعریفی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صرف اتوار کو کاروبار کی بندش کا اعلانسندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang معیشت دشمن کراچی دشمن عمران خان دشمن پاکستان دشمن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ہماری حکومت ہوتی تو کراچی کی حالت بہتر ہوتی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کو چاہیے کہ کچھ پیسہ عوام پر بھی لگادے، مراد علی شاہ اینڈ کمپنی پر انحصار کیا تو کراچی میں ترقی ممکن نہیں اَخ تھو 🤬 شکر ہے کہ تیری نسل صرف جہلم تک محدود رہے گی۔ ناسور ڈھیٹ ھو تو تم جیسا، سارا ملک تباھی کی طرف دھکیلنے کے بعد بھی بھونکنا، تم لوگوں کا ھی شیوہ ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماڈل ٹاؤن کے ملزمان پنجاب حکومت کی حفاظت میں ہیں، عوام تحریک - ایکسپریس اردو17 جون کو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، پی اے ٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »