حکومت کا سرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

حکومت کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی ہے۔جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیئے گئے ہیں جبکہ جمعتہ

المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے اور ہفتہ کی چھٹی وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب سرکار ہی بری ہو گی تو خبر بھی بری ملے گی نا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ - ExpressNews Prove it ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ نوٹیفکیش جاریاسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی۔وزیراعظم حلال کر کے کھانا بڑا مشکل ہے ۔۔۔۔ ہمارے ہاں عام الناس سے لیکر خواص تک مفت خوری کو فروغ دیا جا رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلانحکومت کا سرکاری دفاتر کو ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا حکم۔وفاقی سرکاری ملازمین نے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلہ مستردکردیا CMShehbaz Always fight for RIGHT میاں صاحب ہفتہ کی چھٹی بحال کر دو دفتر ٹائم شام سات کر دو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمیشن آزاد ہوگا، تمام انکوائری عوام کے سامنے کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات Mard + gashti = MaryamAurangzeb بہت ہی اچھا اور مثبت فیصلہ ہے حکومت کا Daramay kerwa lo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہپی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاﺅنٹس کے ریکارڈ کیلئے عالمی بینکس کو خط لکھنےکا فیصلہ بھی کیا گیا ہے: ذرائع اس کو بولتے ہیں سیاسی انتقام جس شخص کا نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی فیکٹری اس کے خلاف صرف اس لیے چیزیں کرو کہ وہ تمہارے مکروہ چہرے ایکسپوز کر رہا ہے As Ex prime minister of Pakistan he should not mind on that Good initiative. Appreciated. But once you are done with khan, then conduct the same inquiry for nawaz, zardari and others.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا سوشل میڈیا پرغیر اخلاقی مواد شیئر کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائیگا،فیڈرل انویسٹی اس حرامی کی اپنی ہیی گینگ نکلے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »