حکومت کی طرف سے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنا خوش آئند ہے، بابر اعوان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی طرف سے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنا خوش آئند ہے، بابر اعوان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنا خوش آئند ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس میں نظم ونسق قابل تعریف ہے،اراکین کی جانب سے اتنی بڑی تعداد میں بحث میں حصہ غیر معمولی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے 29 گھنٹے 14 منٹ اور حکومت نے 27 گھنٹے 55 منٹ بات کی،اپوزیشن کو مقررہ وقت سے 10 گھنٹے 49 منٹ زیادہ ملے،حکومت کو 6 گھنٹے 20 منٹ اضافی وقت ملا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے شوگر ملز کی پیشکش سے 8 روپے زائد فی کلو چینی خریدلیحکومت کاغذی کارروائیوں میں الجھی رہی اور ڈیڈ لائن گزر گئی، جس کے بعد یہی چینی کم سے کم بولی 78 روپے 33 پیسے فی کلو میں خریدی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری سے پیچھے ہٹ گئی - ایکسپریس اردوکابینہ کی نجکاری کمیٹی کا ہوٹل کو نجی پارٹی کے ساتھ مشترکہ طور پر چلانے کا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »