حکومت نے نیب کے بجٹ میں 37 کروڑ روپے کی کمی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نیب کی کارکردگی سے ناخوش، نیب کو نئے مالی سال میں 5 ارب 51 کروڑ کی جگہ 5 ارب 13 کروڑ روپے کے فنڈز ملیں گے

حکومت نے نیب کے سالانہ بجٹ میں 37 کروڑ 68 لاکھ روپے کی کمی کردی، نیب کو نئے مالی سال میں 5 ارب 51 کروڑ کی جگہ اب 5 ارب 13 کروڑ 70 لاکھ کے فنڈز ملیں گے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق پٹرولیم ڈویژن تنخواہوں اور دیگر مراعات کے لیے 20 ارب 63 کروڑ 90 لاکھ روپے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 66 ارب 25 کروڑ روپے ، قومی اسمبلی تنخواہوں اور دیگر مراعات کے لیے 5 ارب 58 کروڑ 10 لاکھ روپے، سینیٹ کے لیے 3 ارب 74 کروڑ 76 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ حکومت نے نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور نیب کے سالانہ بجٹ میں 37 کروڑ 68 لاکھ کی کمی کردی۔ نیب کو اب نئے مالی سال میں 5 ارب 51 کروڑ کی جگہ 5 ارب 13 کروڑ 70 لاکھ کے فنڈز میں ملیں گے۔

اسی طرح وفاقی شرعی عدالت کے لیے 49 کروڑ 40 لاکھ روپے، سی پیک اتھارٹی کے لیے 31 کروڑ 30 لاکھ روپے ، سپریم کورٹ آف پاکستان کے لیے 2 ارب 81 کروڑ روپے، سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہوں کے لیے 2 ارب 19 کروڑ ،آپریشنل اخراجات کے لیے 38 کروڑ، تعمیر و مرمت کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ روپے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے 1 ارب 8 کروڑ روپے، الیکشن کمیشن کے لیے 3 ارب 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ ساڑھے 3 کروڑ مالیت کی کوکین پکڑی گئی، افریقی شہری گرفتاراسلام آباد ایئرپورٹ ساڑھے 3 کروڑ مالیت کی کوکین پکڑی گئی، افریقی شہری گرفتار ARYNewsUrdu اس کو چھوڑ دیں- بیچنے والے کا پتہ کر کے بتائیں اور افریقی بابو سے پوچھیں کہ وہ پیسے کہاں سے لایا؟ آج پرائم ٹائم کے پروگرام میں بتائیں- Asay insano ko bhansi honi chahi ya asay hi inssan humary nojawano ko barbad kr rahy hen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی مداخلت جلد ختم ہو جائے گی سلیم مانڈوی والا نے اہم انکشاف کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب کی کارروائی لوگوں کو عدالت بلا کر خراب کرنا ہے ، نیب صرف پلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکتوبر2020میں معیشت بحال ہونے سے5.3 کروڑ افراد کو روزگار ملا ، شوکت ترین | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرینہ نے فلم میں کام کیلئے 12 کروڑ روپے معاوضہ طلب کرلیاممبئی (ویب  ڈیسک)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کے ساتھ شادی کر کے سیٹل ہو گئی ہیں اور ان کے دو بچے بھی ہو چکے ہیں لیکن اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال قرضہ منظور کرلیا - ایکسپریس اردوقرضہ 2 فیصد کی انتہائی رعایتی شرح پر 25 سال کی مدت کیلئے فراہم کیا جائے گا، سعودی سفیر قرضہ اور انویسٹمنٹ میں فرق جان کے جیو TalatHussain12 HamidMirPAK SaleemKhanSafi fawadchaudhry Hm to kl sy Khush ho rhy funding ha. Means help Yaa Allah ess donation ko kutoon(dogs) se bachanna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پر بیرونی قرضہ ایک سو سولہ ارب تیس کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاوزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے اج پیش کیئے جانے والے اقتصادی سروے کے اعداد وشمار کے تحت فی کس سالانہ آمدن تیرہ اعشاریہ چار فیصد اضافہ کے ساتھ پندرہ سو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »