حکومت کا اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews مزید پڑھئے؛

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں شیڈول او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے باعث حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں 3 روز تک عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کابینہ ڈویژن نے 22 مارچ اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے، جب کہ 23 مارچ کو ملک بھر میں یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اسلام آباد میں تبدیلی کا انحصار پنجاب پر ہو گاr udr Looty hain
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کار گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں سمیت 4افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں کار گہری کھائی میں گرنے سے دو بچوں سمیت  4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 48 پیسے کا اضافہ 178.61 روپے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا عدم اعتماد کا آئینی، قانونی اور سیاسی انداز میں مقابلے کا اعلانملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمو دقریشی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا آئینی حق ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے بنی گالہ میں اہم ملاقاتیں جاریوزیراعظم عمران خان کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے، بنی گالہ میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں۔ اس چینل کا مالک دلہ ہے زرداری کا کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقعچوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد آرہے ہیں، ملاقاتوں کے بعد وہ جو فیصلہ کریں گے وہ پوری پارٹی کو قبول ہو گا: طارق بشیر چیمہ Phir kya hoga اب آیا لائن پر On invitation or without invitation
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »