حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تردید کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

واضح رہے کہ اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے اور اب لانگ مارچ نہیں بلکہ صرف جلسہ ہو گا جبکہ سڑکوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صبح 10 بجے سے ڈیڑھ بجے تک مذاکرات ہوئے جن میں پی ٹی آئی کی جانب سے اسدعمر، پرویزخٹک اور شاہ محمود قریشی جبکہ حکومت کی جانب سے ایازصادق، اسعد محمود اور یوسف رضاگیلانی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی اب لانگ مارچ نہیں بلکہ صرف جلسہ کرے گی اور عمران خان جلسہ کر کے واپس چلے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ' کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیاوفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے 'لانگ مارچ” کو ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI PMLN Islamabad 25 مئی یاسین ملک سے یکجہتی کا دن کشمیر سے یکجہتی کا دن شهباز_شريف صاحب اگر عمران_خان نے کشمیر کی خاطر آواز نہیں اٹھائی تو اب آپ اقتدار میں ہیں آپ تو کچھ کریں کشمیر_ہم_شرمندہ_ہیں ARYNEWSOFFICIAL 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 دیکھتے ہیں کتنی جان ہے تم لوگوں میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ مارچ ہر صورت کامیاب ہو گا چاہے جو مرضی کر لیں ہم حقیقی آزادی لے کر رہیں گے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا اسلام علیکم اگر آپ ایک صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور خود کو بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو ایک بار ضرور دیکھیں Yes now everyone get ready with your guns ..any police officers enters your home in the night climbing the walls ... shoot them This is self defence 8 - 10 گھروں سے گولیاں چلائیں گے تو خود پولیس والے ڈریں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیےاسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے جہاد اور بغاوت اسلامی جمہوری، آئین و قانون میں جہاد کا اعلان صرف حکومت کرسکتی ہے حکومت کے خلاف جہاد بغاوت کہلاتا ہے اور بغاوت کوئی بھی کرے اس کو کچلنا وقت کا حق ہوتا ہے یہ حکومت آئین پاکستان کےعین مطابق بنی ہے احتجاج،جسلہ جلوس سب کا حق ہے لیکن جہاد بغاوت ہے اور بغاوت آرٹیکل 6 ہے سات نہیں سات لاکھ ہوں گے۔ باقی جو آنے والے تھے وہ اب سوشل میڈیا سے ہی جہاد جاری رکھیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیالاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیا Lahore LahorePolice Mian_MUR ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Mian_MUR ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیاپولیس ذرائع کے مطابق محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے عوام کی جانب سے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کے بعد ملک بھر سے PTI کی مقامی قیادتوں نے عمران خان کی سبکی اور گالیوں سے بچنے کے لیے فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیاہے ! اہم زرائع Phattoooo ImportedGovernment bajwa چلن دیو ہلکی آنچ تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج اور ریڈزون سِیل کردیاپنجاب پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا آج تیل کی سپلائی بند رکھنے اعلان جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے ساڑھے تین سو سے زیادہ علاقوں میں آج موبائل فون سروس بند رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اتنا خوف اتنا ڈر سب کچھ سیل اور دوسری طرف مریم کی دھمکیاں کے دیکھ لیتے ہیں عمران خان میں کتنا دم تو کیا پرانے 126 دن بھول گئی ہوئی ہو؟ خوف بتا رہا ہے کہ شیر آرہا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »