حکومت کی نااہلی سے 16 ماہ میں 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، محمد زبیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی نااہلی سے 16 ماہ میں 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، محمد زبیر تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم ليگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری کا مطلب درآمدات میں کمی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری برآمدات میں اضافے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی۔

محمد زبیر نے کہا کہ حکومت جس چیز کو اپنی کامیابی دکھارہی ہے، وہ دراصل حکومت کی نااہلی اور نالائقی ہے، موجودہ حکومت کی نااہلی سے 16 ماہ میں معیشت کو 40 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ معاشی تباہی سے 10 لاکھ لوگ بیروزگار اور 80 لاکھ غربت کے جہنم میں دھکیلے جاچکے ہیں، نااہل حکومت کے اقدامات پاکستان کی معیشت پر خود کش حملہ ہےاور معیشت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye sahib noon league aur us ke chamchoon ka nuqsaan bata rehe hoon ge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی؛ بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو شہری شہید، جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھاری جانی نقصان ہوا اور بھارتی پوسٹ سے لاشوں کو نکالتے ہوئے دیکھا گیا، آئی ایس پی آر Phla jang dekh jo shsheed civlins howa india ki check post tbha hoii....jang khtm 😆 E jo darma lunach hh hm sb maloom h کشمیر میں کرفیو کو 137 دن ہو گئے مجال ہے فوج نے غصہ بھارت پر نکالا ہو کشمیریوں کے لیے کچھ عملی اقدام کیا ہو ایک غدار کو بچانے کے لیے تو فوراً میدان میں نکل آئے اور ججوں کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، دو شہری شہید اور اہلکاروں سمیت 5 زخمی، بھارتی چیک پوسٹ تباہ - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھاری جانی نقصان ہوا اور بھارتی پوسٹ سے لاشوں کو نکالتے ہوئے دیکھا گیا، آئی ایس پی آر ن لیگیوں پر کڑوڑ کڑوڑ لعنت Pak army zindabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سورج، ہوا اور کوئلے کی مدد سے 2380 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ،وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخسورج، ہوا اور کوئلے کی مدد سے 2380 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ،وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ SindhMinisterForEnergyImtiazAhmedShaikh Sindh Generate2380MW pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئیسی پیک کے تحت توانائی سیکٹر میں 17.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی CPEC_gov_pk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایندھن بحران تانگے اور بیل گاڑیوں نے پورا کر دیالاہور: (ویب ڈیسک)امریکا کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کے باعث لاطینی امریکا کے ملک کیوبا میں ایندھن کا بحران درد سر بنا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »