حکومت کی سابق وزیراعظم کے کئی منصوبے جاری رکھنے کی تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران...

اسلام آباد وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے شروع کئے گئے کئی منصوبے جاری رکھنے کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں وزیراعظم کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

رواں مالی سال کٹے کو موٹا کرنے کے پروگرام کیلئے 12کروڑ 99 لاکھ روپے رکھے گئے تھے۔ وزیراعظم کے پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام کیلئے 5 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ رواں مالی سال بھی اس پروگرام کیلئے 5 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی سابق وزیراعظم کے کئی منصوبے جاری رکھنے کی تیاریآئندہ بجٹ میں وزیراعظم کٹا بچاؤ پروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے: ذرائع تختیاں لگاؤ۔۔۔۔ تم لوگوں کا کوئی منشور ہی نہیں، مسلط کردیا گیا ہم پر یہ حکومت تھوڑی ہے یہ تو ان OfficialDGISPR پپٹ ہیں۔ چلو چلو اسلام آباد چلو پٹواریوں چلو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقائق سامنے آئیں گے تو نیب کی حقیقت بھی سامنے آجائے گی: سابق وزیراعظم(24 نیوز) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک نیب کا ادارہ ہے ملک کے معاملات نہیں چل سکتے، چیئرمین نیب کو جوابدہ ہونا پڑے گا، تاریخ دے رہا ہوں الیکشن اکتوبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورتوزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت PMShehbazSharif MaulanaFazlurRehman MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial 👇DetailNews MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial Great meeting 👍 MoulanaOfficial CMShehbaz MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MoulanaOfficial Itni manhoos pic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم پی ٹی آئی رہنما کی حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی بڑی خبرپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عطااللہ ایڈووکیٹ نے ویڈیو بیان میں حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی دی ہے۔ Siddah jannum raseed hogay insha allah sindh house ka drama fail ab naya drama
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی وضاحت بھی آگئیوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو افواہ قرار دیدیا ہم ملک لوٹتے تھے ہم ملک لوٹتے ہیں ہم ملک لوٹتے رہیں گے PetrolDieselPriceHike WeHaveWeCanWeWill میری ایک گزارش ہے پاکستانی عوام سے کہ آپ لوگ پٹرول پمپ پر لائین لگاتے ہو 500 یا 1000 بچانے کے لئے۔ اس طرح تو آپ ان چوروں اور لٹیروں کا حوصلہ افزائی کرتے ہو۔ دو دن صرف دو دن آپ بائیکاٹ کرو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ جرمنی کی مثال لیں۔ وہاں کی عوام نے اپنی گاڑیوں کو سڑک پر ہی چھوڑ دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو نقصان کی صورت میں خودکش حملے کی دھمکی دینے والے MNA کی وضاحتعطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا تھا کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، اس طرح اور بھی ہزاروں خودکش حملہ آور تیار ہیں۔ وضاحت دو خوش رہو 😂 Great خطرناک تربیت ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »