حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ وسیع تر، توسیعی پروگرام کیلئے پرعزم ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں، وفاقی وزیرخزانہ محمد کا جے پی مورگن سیمینار سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کے اہم شعبوں میں مثبت اصلاحات جاری ہیں۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کی جہاں انہوں نے پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے میں آئی ایم ایف اور دیگر بینکوں کی مدد کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ڈوئچے بینک کے نمائندوں سے بھی ملاقات ہوئی، ملاقات میں گرین بانڈکےاجرا کیلئے پائیدارمالیاتی فریم ورک کے قیام پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےڈوئچےبینک کےحکومت پاکستان کےساتھ تعاون کو سراہا۔وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں

اس سے قبل وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں جی 24 اجلاس میں شرکت کے ساتھ ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اور سعودی وزیر خزانہ سمیت دیگر اہم رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے: سربراہ آئی ایم ایفپاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے، کرسٹا لیناجارجیوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں۔محمد اورنگزیبوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں، واشنگٹن میں جلد آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوگی،آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا محصولات بڑھانے کا ٹارگٹ ہے۔کراچی میں پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ نگران حکومت نے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واشنگٹن: وزیر خزانہ کی جی 24 اجلاس میں شرکت، صدر ورلڈ بینک سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیںوفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروعنئےقرض پروگرام کی شرائط طے کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن مئی میں پاکستان کا دورہ کر سکتا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاکستان کی مدد پر اظہار تشکرواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم ڈی آئی ایم ایف سے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور گورنرز نے ملاقات کی۔  اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے مرکزی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے ہونے والی ملاقات میں شرکت کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اثرات پر بات کی۔   محمد اورنگزیب نے اس موقع پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »