حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا، قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی

سلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہالجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیاڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑاوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا کردیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں...

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران مسلسل دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ وزات خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر سے کم ہوکر 273 روپے 10 پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔ڈیزل کے نرخ 281 روپے 96 پیسے سے کم ہوکر 274 روپے 8 پیسے فی لیٹر ہوگئے ہیں۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 86 پیسے فی لیٹراورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے54 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔شیئرسلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیپراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈاکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں: اوگرا کا اہم بیان آگیااسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی، تیل کی قیمتیں کی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بارے میں حتمی فیصلہ وفاقی حکومت پر منحصر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے تک کمی کا امکان ہے، قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روز میں دوسری بار کمی کا امکان ہے، پیٹرول 13 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی فی لیٹر میں 8 سے 10 روپے کمی ہو سکتی ہے۔مٹی کا تیل 9 روپے 49 پیسے فی لیٹر سستاہونے کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے دوران...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیںاسلام آباد : پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں ، قیمتوں میں حالیہ اضافہ کی وجوہات سامنے آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی اور پھر اسے نگراں حکومت نے جاری رکھا جس کے ثمرات اب سامنے آرہے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، بڑی پابندی عائد کردی گئیلاہور : مرغی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بڑی پابندی عائد کردی گئی ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 4 پیسے کمی کی توقع، ڈیزل بھی 8 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »