حکومت کے 15 ماہ تو فائر فائٹنگ میں ہی گزر گئے، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسی مدت میں سیلاب نے بھی ملک بھر میں تباہی مچائی، ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی۔ تفصیلات جانیے: ShehbazSharif PMLN PDM DailyJang

اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں بیرونی تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی گئی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کردی۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسی مدت میں سیلاب نے بھی ملک بھر میں تباہی مچائی، ہزار ایکڑ زمین پانی میں ڈوب گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ صوبوں نے بھی اپنے وسائل سے اربوں روپے خرچ کیے، پھر مہنگائی کا طوفان آگیا، پھر گندم درآمد کرنا پڑ گئی،...

وزیراعظم نے کہا کہ اکنامک زونز کا یہ اجرا کئی سال پہلے ہونا چاہیے تھا، رشکئی اکناملک زون کا منصوبہ انتہائی سست روی سے مکمل کیا گیا۔اُن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی کاوش تھی کہ سی پیک کے تحت منصوبوں کا آغاز کیا گیا، گزشتہ دور میں نہ صرف سی پیک روکا گیا بلکہ چین سے تعلقات میں تعطل پیدا ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یوکرین میں جنگ سے غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اس سال پاکستان میں گندم کی پیداوار کم ہوئی، لاکھوں ٹن گندم درآمد کرنا پڑی۔

انہوں نے کہا کہ معیشت میں اصلاحات کے لیے جو منصوبہ بندی کی ہے وہ اہم ہے، آج بھی میٹنگ کرکے آیا ہوں غریب عوام پر مزید بجلی کا بوجھ کیسے ڈالوں؟ شہباز شریف نے کہا کہ اب ہمیں قرضوں سے نکلنا ہوگا، جن ممالک سے ملتا ہوں ان سے کہتا ہوں کہ خدا کرے اب قرض کی درخواست نہ کرنا پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ٹیلی فون پر گفتگو Pakistan SriLanka SriLankanPresident PMShehbazSharif TelephonicTalk RanilWickremesinghe PMLNGovt CMShehbaz Marriyum_A GovtofPakistan RW_UNP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوور سیز پاکستانیوں کو وزیر اعظم نےبڑی خوشخبری سنادیوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانی بغیر ٹیکس ادا کیے 2 ماہ کیلئے موبائل فون استعمال کرسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق اورسیز پاکستانیوں کے موبائل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اگلے ماہ مدت مکمل کر لے گی مدت پوری ہونے سے پہلے چلے جائیں گے:وزیرا عظم09:10 PM, 16 Jul, 2023, اہم خبریں, سیالکوٹ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا حکومت اگلے ماہ اپنی مدت مکمل کر لے گی، مدت پوری ہونے سے پہلے چلے جائیں گے، آئی ایم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا دوبارہ احتجاج کا عندیہ10:49 AM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: سرکاری ملازمین کے  احتجاج ختم کیے چار روز گزر گئےلیکن حکومت کی جانب سے ابھی تک تنخواہوں میں اضافے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قاتل گرفتار کرلیے، ایس ایس پی سینٹرلکراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: Karachipolice DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار ادا کیا وہ کسی اور نے نہیں نبھایا، خواجہ آصفشہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار نبھایا، وہ کسی اور وزیراعظم نے نہیں نبھایا۔ تفصیلات جانیے: Khawajaasif ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »