حکومت کو ہم نے موقع دیا تاکہ یہ بے نقاب ہوں، حمزہ شہباز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے چینی، آٹا، پشاور میٹرو کے اربوں روپے کے غبن کسی کو نظر نہیں آتے؟ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مسئلہ نمبر ون مہنگائی ہے، عوام کو کرپشن میں الجھایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تین سال ہوگئے یہ مہنگائی کا جواز پچھلی حکومت کو دیتے ہیں، 72 سال میں سب سے زیادہ قرضہ پی ٹی آئی حکومت نے لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت نے مہنگائی میں عوام کی وہ حال کردی جو دھوبی کپڑے کا نہیں کرتا

یقیناً ایکسٹینشن سے لیکر مہنگائی تک برابر کے حصہ دار ہو ویسے آپ کو کیا فرق پڑتا ہے کہ چینی دو ہزار کا کلو ہوجائے آٹا پانچ سو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے سیاسی جماعتوں کو حکومت کے خلاف اکٹھا ہونے کی دعوت دے دی09:32 AM, 25 Sep, 2021, پاکستان, لاہور : پاکستا ن مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ کہہ رہے تھے کہ بھارت کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

4 اوباشوں نے 12 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاپنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کی 12سالہ بچی کو اوباشوں نےاغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ Very sad news about sex
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میںآر ایس ایس کے نظریہ کو بے نقاب کیا فرخ حبیبوزیراعظم نے اقوام متحدہ میںآر ایس ایس کے نظریہ کو بے نقاب کیا ،فرخ حبیب FarrukhHabib PMImranKhanAtUNGA MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FarrukhHabibISF MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI FarrukhHabibISF जिस प्रकार हमारे हिन्दुस्तान की बेटी स्नेहा जी ने पाकिस्तान और ImranKhanPTI को कश्मीर पर स्पष्ट और साफ शब्दों मे जवाब दिया और आतंकवाद पर लताड़ लगाई तो बरबस ही उनमे स्वर्गीय SushmaSwaraj सुषमा जी की छवि दिखाई दी! नए भारत के आत्मविश्वास की झलक 🇮🇳जय हिंद🇮🇳
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات روکنا صرف حکومت کا کام نہیں، صدر مملکتخواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات روکنا صرف حکومت کا کام نہیں، صدر مملکت ARYNewsUrdu تو پھر کس کا کام ہے یہ سارے فورس کے ادارے حکومت نہی ہے صدر صاحب۔ To phr Pakistan ko china ya Afghanistan k hwalay krdo, lantii insan , awam mn agr kisi k sath b zulm hotA ha to eski zemadari hukmaran pr ha aur kas ka kam hai jasi hukoomat wasi awam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کو حکومت کے خلاف میدان میں آنا چاہئے رانا ثناء اللہمسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو حکومت کے خلاف میدان میں آنا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »