حکومت نے پیٹرولیم لیوی وصولی کا بھاری ہدف 11 ماہ میں ہی حاصل کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا ہدف گیارہ ماہ میں حاصل کرلیا، سالانہ ہدف 859 ارب روپے تھا جبکہ حکومت نے مالی سال ختم ہونے سے ایک پہلے ہی پیٹرولیم لیوی کی مد میں 900 ارب روپے وصول کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ گرنے سے مئی میں طلب 14 لاکھ ٹن کے ساتھ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یکم جولائی 2023 سے 31 مئی 2024...

ایف آئی اے ملازمین ملزمان سے رشوت لینے لگے، کتنی رقم لے کر ...حکومت نے پیٹرولیم لیوی وصولی کا بھاری ہدف 11 ماہ میں ہی حاصل ...اسلام آباد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کا ہدف گیارہ ماہ میں حاصل کرلیا، سالانہ ہدف 859 ارب روپے تھا جبکہ حکومت نے مالی سال ختم ہونے سے ایک پہلے ہی پیٹرولیم لیوی کی مد میں 900 ارب روپے وصول کرلیے ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ گرنے سے مئی میں طلب 14 لاکھ ٹن کے ساتھ 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یکم جولائی 2023 سے 31 مئی 2024 کے دوران ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی کھپت ایک کروڑ 38 لاکھ ٹن رہی۔مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مالی سال 2023-34 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں حکومت نے مجموعی طور پر 907 ارب روپے وصول کیے۔پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت بڑھنے سے حکومت کو لیوی کی مد میں زیادہ وصولی تو ہوئی تاہم ساتھ ہی ساتھ درآمدی بل بھی بڑھ گیا جس کے نتیجے میں زرِمبادلہ...

حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر فی لیٹر 60 روپے لیوی کی مد میں وصول کرتی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ایک کروڑ 38 لاکھ ٹن رہی جو گزشتہ مالی سال کی اِسی مدت کے مقابلے میں 9 فیصد کم ہے۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدر لینڈز نے نیپال کو 6 وکٹوں سے شکست دیدینیدرلینڈز نے نیپال کا 107 رنز کا ہدف با آسانی 19 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدیآئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیمیزبان ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل پورا کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز بناکر پویلین لوٹے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکواش کے میدان میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیاسنگاپور جونیئر اسکواش اوپن چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، پاکستانی کھلاڑی ماہ نور علی نے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، سیریز 1-1 سے برابرمیزبان آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دیا جو قومی ٹیم نے باآسانی 17 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »