حکومت کا 27 ستمبر کو 'یوم یکجہتی کشمیر' منانے کا اعلان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا : IOK KashmirStillUnderCurfew DawnNews

وفاقی حکومت نے بھارتی مظالم کے شکار مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیے 27 ستمبر کو 'یوم یک جہتی کشمیر' منانے کا اعلان کردیا۔

فوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ 'وزیراعظم عمران خان نے 27 ستمبر کو یوم یک جہتی کشمیر منانے اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یک جہتی کے لیے پاکستان بھر میں عوامی ریلیاں نکالنے کی منظوری دے دی ہے'۔مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے بعد قتل عام کا خدشہ ہے، وزیراعظم کشمیر سیل کی جانب سے دی گئی تجاویز میں 'میں دہشت گردی کا شکار ہوں، مجھے کھانے، دوا اور دیکھ بھال کی ضرورت ہے، میرے والد کو واپس کردو، ہم بھی کھیلنا چاہتے' جیسے نعرے شامل تھے۔وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 27 ستمبر کو خطاب کریں گے اور وزارت داخلہ نے اسی دن یوم یک جہتی کشمیر منانے کا اعلان کردیا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یوم سیاہ کو کامیاب بنانے کے لیے ماتحت تمام اداروں کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگاورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز 27 ستمبر سے ہوگا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ایک اور یوٹرن ؟ وہ ٹیسٹ جوہسپتالوں میں مفت کرنے کا اعلان کردیا گیالاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہسپتالوں میں سی بی سی سمیت ڈینگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا انوکھی انعامی سکیم کا اعلانپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت نے شہریوں کے لیے لکھ پتی بننے کے لیے ایک انوکھی سکیم کا اعلان کیا ہے۔ Jitni zimewari gvt p hoty h itni he awam p b hoty h, taali ek hath se nhy bajty خوفِ خدا ہو تو کوئی انسان یہ حرکت نہیں کر سکتا کہ سیورج لائینز میں پتھر پھنسا دے۔پچھلے ایک سال سے اس بلاکیج کی وجہ سے گندہ پانی سڑکوں پہ گھومتا رہا اور اہلِ علاقہ اذیت میں مبتلا رہے۔ Good drive. Culprits must be apprehended.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کرانے کا اعلانApna kam phele thk se kr lo phr ye kam kr lena
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ Pakistan PunjabGovt DengueVirus DengueKits UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا انسداد ڈینگی کٹس تقسیم کرنے کا فیصلہ Read News Pakistan PunjabGovt DengueVirus DengueKits UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »