حکومت جانے میں صرف 6 ماہ رہ گئے، آصف زرداری کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت جانے میں صرف 6 ماہ رہ گئے، آصف زرداری کا دعویٰ

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں کیساتھ چائے پر گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں سویلین مارشل لا ہے، پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنا پارلیمانی اخلاقیات کے خلاف ہے۔ سیاست میں کسی بات پر غلطی ہو جاتی ہے، مان لیتا ہوں کہ ہو سکتا ہے مجھ سے بھی غلطی ہوئی ہو۔آصف زرداری نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت جانے میں

4 سے 6 ماہ مزید رہ گئے ہیں۔ عمران خان کو بھیجنے والے ہم خود ہوں گے، اس کے بعد انشا اللہ سویلین حکومت بنے گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل بلاول اور مریم نواز کا ہے، ہم صرف ان کو نصیحت کریں گے۔ خطرہ مجھ سے نہیں بلکہ ہماری سیاست اور پیپلز پارٹی کی طاقت سے ہے، بلاول ہماری طاقت ہے۔ زرداری نے کہا کہ انشا اللہ یہ بلاول کی شادی کا سال ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shakal daokhy ye pahly apni

Tumhen 6mahine mein bhi kissi qaabil nahi rehne dein ge

Teray upr jaanay shyd,aidda tu allahn faqir

مسٹر 10% خواب دیکھنا چھوڑ دو لوٹی دولت واپس کر

اگر حکومت گیا۔پر ہم یہی سمجھے ینگے۔کہ سارا ملک چور ہے۔اور چوروں کو پسند کیا جارہا ہے۔

یہ غالباً اپنی سندھ حکومت کے جانے کا عندیہ دے رہا ہے کیونکہ اسکے صوبائی وزرا بھی پی ٹی آئی سے رابطے میں ہیں ایسی کچھ خبریں ہیں

Iss ki sindh ki hakoomat janay main....

Who cares as long as you are not in power.

Here we present the predictopus of Pakistan with a deep understanding of all matters with exception of his own fraudulent stuff. The predictopus with a brand new prediction 👆

چاہےجنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائر بھی ہو جائے آپ نے جیل میں ہی رہنا، خواب دیکھنے پرکوئ پابندی نہیں

دیکھنا کہیں سندھ سے بھی ہاتھ نا دھو بیٹھو 😂😂

آپ کے ہمیشہ اندر جانے کے چھ ماہ سے بھی کم

Sindh hakomat ki baat horhi hai.

اور آپکے اوپر جانے کے دن ۔۔۔۔۔۔

فضولیات

Jeo sheerrraaaa

Insha Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیونس میں سرکاری دفاترمیں نقاب پہننے پر پابندی عائدتیونس کے وزیر اعظم يوسف الشاہد نے سیکیورٹی کے پیشِ نظرسرکاری دفاتر میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کے احکامات ملک کے دارالحکومت تیونس میں ایک ہفتے میں ہونے والے تین خودکش دھماکوں کے بعد جاری کیے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس پابندی کے […] تیونس حکومت نے کیا ہے یہ.. برائے مہربانی خبر ٹھیک طرح سے دیں , خواہ مخواہ کی سنسنی نہ پھیلائیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کرنے نکلا ہوں،بلاول بھٹوڈی آئی خان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ میں کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کرنے نکلا ہوں۔ ڈی آئی خان میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاجلسےسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بینظیربھٹونےغریبوں کےحقوق
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مستقبل میں سندھ کے اندر بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، خرم شیر زمانکراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مستقبل میں صوبہ سندھ کے اندر بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ In sha Allah ALLAH pak Apki Zuban Mubarak Kary. Ameen ❤❤❤ انشاء اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov SMQureshiPTI pid_gov DABA PEER SMQureshiPTI pid_gov Ap fatwa kw dea rian janb land mafia ho na ho mazaron mea najez qabz hian aur dono haton sea mazloom aqidat mando ko loot riaha hian himat hia toa denys karean SMQureshiPTI pid_gov Jaaa oyee jali peer. Qaber ki kami kanay waly kis monh say baat ker rahay hain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Jul 08, 2019, لاہور, Page 1,جب بدعنوانی کو ایوارڈ، دیانداری ذات کی قربانی ہو، ہمیں ایسے وقت میں حکومت ملی: عمران ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official درست فرمایا عمران خان صاحب نے۔ درحقیقت نواز شریف دیانتداری سے قوم و ملک کی خدمت کرنے کے سبب جیل میں اور آئین شکن عناصر کے سازشی اقدامات کے سبب موصوف حد درجہ نااہل ہونے کے باوجود آج کٹھ پتلی وزیرِ آعظم بن چکے ہیں۔ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official تو نہ لیتے آپ حکومت زبردستی تھی کوئی اتنی بڑی سر درد لینے کی گالیاں الگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہویڈیو کی متعلقہ جج کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد کوئی ساکھ،حقیقت نہیں،وزیر خارجہ ShahMehmoodQureshi Video ShahMehmoodQur1 PTIofficial MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »