حکومت نے سوشل میڈیا رولز کی تیاری پر کام تیز کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے سوشل میڈیا رولز کی تیاری پر کام تیز کر دیا Read News SocialMedia Rules Pakistan

ضوابط کی تشکیل کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، وزیر قانون کے زیر سرپرستی ٹاسک فورس سوشل میڈیا رولز پر کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں رولز کابینہ میں پیش کرنے کا عندیہ دیدیا۔ سید امین الحق نے کہا کہ گوگل، ٹوئٹر، فیس بک سمیت تمام بین الاقوامی سٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کیا گیا ہے، سوشل میڈیا سے متعلق نئے رولز جلد وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کئے جائیں گے، دو سے تین ہفتوں میں سوشل میڈیا نئے رولز منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ وفاقی وزیر کا...

تھا کہ سوشل میڈیا کے استعمال میں دو چیزوں پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، نئے رولز میں قومی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا، دوسرا غیر اخلاقی مواد پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سید امین الحق نے کہا کہ سوشل میڈیا ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام میں مقبول ہو رہا ہے، سوشل میڈیا صارفین کو سروس کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہے، پاکستان، مقتدر حلقوں کے خلاف مواد سے اجتناب برتا جائے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پابندی کسی مسئلے کا حل نہیں، آزادی ہونی چاہئے جمہوری اقدار کو آگے بڑھنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتیاں، محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیاپشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور حکومت میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی بھرتی کے معاملہ پر محکمہ اطلاعات نے تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی عائداسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی لگادی گئی ،میڈیا کے نمائندوں کو کورٹ میں جانے سے روک دیا گیا،میڈیا پر مقدمات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بحال کیا جاچکا ہے، پی ٹی اےسوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو وزارت داخلہ کی ہدایت پر بحال کیا گیا ہے، پی ٹی اے تفصیلات جانیے: DailyJang PTA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انوشکا شرما کو بائیک پر بٹھانا گارڈ کو بھاری پڑگیاحال ہی میں سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی گاڑی کے بجائے موٹر سائیکل پر سوار ی کی ویڈیو سامنے آئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت کا تحریک انصاف کو الٹی میٹمانٹیلی جنس رپورٹ اور جیو فینسنگ کے مطابق دہشتگرد زمان پارک میں ہیں، پی ٹی آئی نے دہشت گرد حوالے نہ کیے تو قانون حرکت میں آئے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملےکے ملزمان کی پروفائلنگ کا فیصلہجی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملےکے ملزمان کی پروفائلنگ کا فیصلہ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »