حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک اور خوشخبری سنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

ذرائع کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن اس بات کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی ختم کردی تھی بعد میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاتھا ۔سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیے گئے تھے جبکہ جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imported gov p lanat beshumar

too late

ان کے لفافہ ہونے کا اور کیا ثبوت ہو گا کہ پی ٹی آئی کے جو لوگ شہید ہوئے اس پر نہیں بولے پولیس کے ظلم پر نہیں بولے گھروں پر پولیس کے چھاپوں پر نہیں بولے بولے ہیں تو اسلام آباد میں چار درختوں کے جلنے پر بے شرم لوگ پی ٹی آئی کے لوگ مجھے فالو کریں

Hakoomat ki gaand phat rhi. Loadsheding kr k dollars bacha rahay. Sahi koi aflatoon betha hy ye shahid khakan abbasi

27 اگست 2018 ء - اس خواب میں محمد قاسم نے دیکھا کہ وزیر اعظم عمران خان مختلف اداروں میں اصلاحات لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں اصرار کرتی رہتی ہیں کہ کوئی اصلاحات نہیں کی جارہی ہیں اور سب کچھ ایک جیسا ہے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے جاں بحق سرکاری ملازمین سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا اعلانکورونا سے جاں بحق سرکاری ملازمین سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دوران ملازمت کورونا سے انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہسندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوفیصلے کی منظوری کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اتحادی حکومت نے آئینی مدت پوری کرنے اورمشکل فیصلے کرنے کی ٹھان لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے مشکل فیصلے بھی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت نے ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا کانپیں ابھی سے ٹانگ رھی ھیں !! وہ جو کہتے تھے کہ 20 بندے بھی اسلامآباد نہیں آئیں گے ۔۔ کہتے ھیں کہ لانگ مارچ والے آۓ تو اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیں گے!!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ حکومت کی کیا حکمت عملی ہوگی؟؟وزیراطلاعات نے بتادیاوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ پرامن احتجاج نہیں خونی مارچ ہے پاکستان کی فلاح اور ترقی کیلئے ہر محب وطن پاکستانی کو نکلنا ہو گا. ملک سے، بدعنوانی، معاشی بدحالی، عدم مساوات ، نفرت اور بے انصافی کی نحوست کا خاتمہ بہت ضروری ہے. یہی پاکستان کا حقیقی Cause (مدعا) ہے. PakistanCause No_To_Long_March No_To_Anarchy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »