حکومت معیشت کا نائن الیون کرچکی ہے ،شہباز شریف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گیس کی قیمتوں میں 35 فیصد اضافے کی اطلاعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حکومت معیشت کا نائن الیون کرچ

کی ہے۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عوام میں مزید مہنگائی برداشت کرنے کی ہمت اور سکت نہیں، ظلم در ظلم بند کیاجائے ،جبکہ عمران نیازی اپنی پے درپے حماقتوں سے ملک میں خانہ جنگی کرانے پر تلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی کہاتھا کہ حکومت معیشت کا نائن الیون کرچکی ہے، اب مہنگائی سے قوم کا تورا بورا بنا رہی ہے ، مہنگائی جس رفتار سے کی جارہی ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کو معیشت کی الف ب بھی معلوم نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tumhare khayal mein is ki wajah kya hai?

جب بولا! ہذیان بکا۔

Look who is talking about economics he take over Punjab from Q league surplus and when he was kicked out by people of province Punjab was bank corrupt chor first of all clear yourself from courts before giving such statements

دست اسان جو ملی وری مودی مروان سان تھو انجا چئوس بلکل نہ ڈسو دنیا وارو ڈسو اسان جا دوست بہ اسان کا پری پیا رھن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلانسعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالر شپ دینے کا اعلانسعودی حکومت نے پاکستان کے طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے 600پاکستانی طالب علموں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا کھیلوں پر ایک اور کڑا وار،اداروں کے سپورٹس فنڈ روکنے کا حکمThis PTI government is worst in Pakistan , Zardari looted Pakistan Steel and whole Pakistan, Nawaz stopped our Production and Imran terminated poor 6000 employees , Imran promised to restart Pakistan Steel but he did not, Almighty ALLAH save and protect Pakistan and it's people Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام دوست معیشت کا انتظار - ایکسپریس اردوانتہائی خوش آیند بات ہے کہ مہنگائی ہماری اقتصادی پالیسیوں کا مرکز نگاہ بن گئی ہے۔ You are the Great Leader kaptan Iske hote hui awam dost economy a hi nahi sakti.. لعنت بے شمار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے الیکشن کمیشن کو دوسری ووٹنگ مشین کا آپشن دیدیاحکومت نے الیکشن کمیشن کو دوسری ووٹنگ مشین کا آپشن دیدیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu JusticeForSamiUrRehman
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے:حکومت کا اعلانوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق شہبازشریف سے مشاورت نہیں کرینگے،شہبازشریف سے پوچھنا ایسا ہی ہے جیسے چور سے تفتیشی پر yes, an obviously visible conflict of interest ان کے باپ کا ملک ہےیہ کونسا کسی آئین یا قانون کو مانتے ہیں یہ کونسا ووٹ سے آے ہیں فواد چوہدری ایک کھوتی کا بچہ ے یہ کنجر انسان دھاندلی کی وجہ سے قومی اسمبلی کا ممبر بن گیا ہے لیکن اس کتے کی اوقاف ایک کونسلر بنے کی بھی نہیں تھی پنجابی میں ایک مثال ہے زات دی کوڑ کِرلی شہتر ے نال جپھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »