حکومت نے عوامی اعتماد کھودیا، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جمعرات کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ کم ٹرن آؤٹ نے ثابت کردیا کہ حکومت عوامی اعتماد کھو بیٹھی ہے۔ عم

ران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امیروں سے ٹیکس لے کر غریب عوام کو ریلیف دیا، موجودہ حکومت نے مہنگائی کر کے مڈل کلاس کو ختم کردیا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کے بغیر بھارت سے تعلقات ناقابل قبول ہیں۔ واضح رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کورنگی 2 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ نے کانٹے کے مقابلے کے بعد میدان مارلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شیطان عمران نیازی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدیپاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت مطالبات تسلیم کرے ورنہ۔ایف بی آر ملازمین نے بڑا اعلان کردیاحکومت مطالبات تسلیم کرے ورنہ۔ایف بی آر ملازمین نے بڑا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - براہ راست دیکھیے : عمران خان کی حکومت نے عوام کو صرف...براہ راست دیکھیے : عمران خان کی حکومت نے عوام کو صرف دھوکہ دیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی میڈیا سے گفتگو NewsOne NewsOneLive MaryamNawaz PetrolDieselPrice PetrolDieselPriceHike FuelPrice ImranKhan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمران حکومت نے سوچی سمجھی سازش سے ملکی معیشت کو تباہ کیا، وزیر اطلاعات - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں صرف عمران خان ،کارٹلز اور مافیاز کی جیبیں بھری گئیں،مریم اورنگزیب Ap ki bigri hooi soorat ne mulk ko tabah ker dya kuch sheikh katar ki aashki ne khan ko mar dala Jhootoon per Allah ki lahnat آپ کو تو ویسے بھی پیچھے سے سپورٹ مل رہا ہے ڈڈو مینڈک 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے بازار جلد بند کرانے کا نیا طریقہ نکال لیا10:34 AM, 17 Jun, 2022, اہم خبریں, کاروباری, اسلام آباد: تاجرو ں کی جانب سے مارکیٹس اور بازار شام ساڑھے چھ بجے بند کرنے سے انکار پر حکومت نے دکانیں جلد بند
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رات کی تاریکی میں حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں کا خودکش حملہ کیا، فرخ حبیبجب سے یہ حکومت آئی ہے ہر لمحے عوام کے لیے مشکلات لائی ہے، مڈل کلاس طبقے کا گزارہ ان حالات میں کیسے ہوگا؟ رہنما تحریک انصاف 😂😂 Sab aap hi kr k gaye aab roo ku rahe hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »