حکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی،جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف ’کشمیر مارچ‘ شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے22دسمبرکواسلام آباد کی

طرف کشمیرمارچ شروع کرنے کااعلان کرتےہوئےکہاہےکہ حکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی ہے،تبدیلی کی وجہ سے زندہ انسان قبرستان کا حصہ بن گیا،حکومت اپنے لانے والوں کیلئے بوجھ بن گئی، نواز شریف کی صحت پر وزرا نے جو سیاست کی وہ مہذب معاشرے میں نہیں ہوتی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

منصورہ میں یوتھ لیڈر کنونشن سے خطاب کے دوران سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے خود نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا، چیف جسٹس نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا ہے، نواز شریف کی صحت پر وزرانےجوسیاست کی وہ مہذب معاشرے میں نہیں ہوتی،وزیرِاعظم کی اس پر تقریر بھی خود اِن کی اہمیت کم کرتی ہے ،آصف زرداری اعصابی طور پر کمزور نہیں ہیں اس لیےاُن کا مسئلہ بڑا نہیں لگتا۔ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے سراج الحق نے کہا کہ ہم قرآن کے اوراق کو نہیں جلا سکتے لیکن...

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بداخلاق، چور، ڈاکو اور بدکردار اشرافیہ سے اس نظام کو چھین کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں دینا چاہتا ہوں،64 فیصد نوجوان ایٹم بم سے بڑی طاقت ہیں لیکن یہ بےروزگارہیں،تعلیم کے بجٹ میں اضافے کے بجائے کم کر دیا گیا،بیروزگاروں کے لئے کارخانے چاہیے لیکن حکومت نے لنگر خانے بنا دئیے کہ نوجوانوں لنگر خانے سے مفت کھا کر گزارہ کریں۔سراج الحق نے کہا شرم آتی ہے وزیر اعظم نے قوم کو سبز باغ دکھائے، آسمان سے لاکر کھجور پر لٹکا دیا، وزیراعظم بتائیں کٹے کی بنیاد پر معیشت کب بہتر ہوتی ہے؟مرغی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی نےاسلام آباد جانےکا اعلان کردیالاہور میں امير جماعتِ اسلامی سراج الحق نے یوتھ کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کو جگانے کے ليے 22 دسمبر کو اسلام آباد جائيں گے سردی سے مرجائے گا چوزا ۔۔۔ 😁😁😁 pehly Kahan thy پہلے اپنے منافق ضمیر کو تو جگاو سراج صاحب
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا، دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔ اور تم کون سے بم مار رہے ہو جو عالمی برادری خاموش ہے Shame...... 😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں pid_gov Dear Sir, I had given concrete & Conclusive Evidence of Corruption, Money Laundering, Concealment of Sales Tax abd Evasion of Income Tax in Billion agianst Mafia to FBR. My complete record as complainant is lying on Citizen Portal also but not Practically action is taken by FBR ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | “ بھارت کشمیر ہم سے چھین چکا ہے، کشمیر کیلئے ہر حد تک جائیں گے، مجھے پہلی حد بتا دیں۔۔۔ ”ranamubashir01 is this true? ranamubashir01 پہلی حد سوشل میڈیا ہے ،
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang جب کشمیر کا مسلہ شروع ہوا۔ مولانا صاحب کی عمر تقریبً ٢ سال ہو گی یا وہ دُنیا میں آے ہی نہ ہونگے۔ ہر ایک بات پہ کہتے ہو کہ تو کیا ہے تُمہی کہو کہ یہ اندازِ گُفتگو کیا ہے۔ گُڈ لک۔ This is true or wrong news gv me answer ur newspaper issue this story
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »