حکومت نےمسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالا،اقوام متحدہ میں ہمارا مندوب اب تک کشمیر پرنہیں بولا: سینیٹر رحمان ملک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ کی

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمان ملک نے کہا ہے کہ،کشمیر میں بیہمانہ مظالم، عورتوں کی عصمت دری، قتل و غارت پر مودی کو عالمی عدالتوں میں گھسیٹا جائے،بدقسمتی سے حکومت نےمسئلہ کشمیر کو پسِ پشت ڈالا ہے،اقوام متحدہ میں ہمارا مندوب اب تک کشمیر پر نہیں بولا،اقوم متحدہ اب تک کشمیر پر سیکورٹی کونسل کے قراردوں پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہے جبکہعالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے،سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی ناکامی اور بھارتی مظالم پر خاموشی کیوجہ سے اقوام متحدہ کی...

سینیٹر رحمان ملک نےپریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہے کہ کشمیر پر جو سخت رویہ حکومت کو اپنانا چاہیے تھا وہ نہ اپنا سکی ، ہماری حکومت مودی کو اتنے مظالم کے باوجود گھٹنوں پر ٹیک نہ سکی ،ہونا یہ چاہئے تھا کہ آج مودی کو دنیا ایک ظالم کے طور پر جانتی، ہماری حکومت کشمیر کیلئے وہ کچھ نہ کرسکی جو کرنا چائیے تھا اور قوم کو امید تھی،میں بارہا کہہ چکا ہوں کہ مودی کیخلاف بین اقوامی عدالت انصاف میں جائے، آج میں وزیر خارجہ کو خط لکھنے پر مجبور ہوں کہ مودی کیخلاف آئی سی سی و آئی سی جے میں جائے، کشمیر میں بیہمانہ...

انہوں نےکہا کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 1989 سے 2018 تک 94,644 کشمیری قتل کئے گئے، بھارتی افواج نے 11,042 عورتوں کی اجتماعی عصمت دری اور ہزاروں جوانوں کو بینائی سے محروم کیاہے،بارہا حکومت کومودی کےخلاف عالمی عدالتوں میں جانے کامشورہ دیتا رہا ہوں،کاش حکومت میرے مشورے پر عمل کرکے مودی کے مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جاتی، ایک بار پھر حکومت سے مودی کیخلاف آئی سی سی و آئی سی جے میں جانے کا مطالبہ کرتا ہوں،حکومت اقوام متحدہ سے سیکیورٹی کونسل کے استصواب رائے کے...

سابق صدر آصف علی زرداری کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے ہوئےرحمان ملک نے حکومت سے سابق آصف علی زرداری کو مکمل میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا،جیل انتظامیہ کاسینیٹ کمیٹی داخلہ کو جمع رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت روز بروز بگڑتی جا رہی ہے آئین و قانون کے روسے ہر پاکستانی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنا علاج کسی بھی معالج و بیرون ملک سے کرے، سابق آصف علی زرداری کو جہاں سے وہ چاہے علاج سے نہ روکا جائے، سابق صدر آصف علی زرداری کی تیزی سے بگڑتی صحت کیوجہ سے انکے خاندان و...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دے رہے ہیں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی مقامی معیشت کو ڈیڑھ بلین ڈالر کا نقصانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مقبوضہ کشمیر کی تقسیم کومستردکرتاہے ، وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کوچھٹا خط ارسال کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو چھٹا خط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ کا خط اقوام متحد کے رکن ممالک میں سلامتی کونسل کی آفیشل دستاویز کے طور پر مشتہر کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »