حکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو مالیاتی ، انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، علی محمد خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو مالیاتی ، انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، علی محمد خان AliMuhammadKhan pid_gov PTIofficial

نیا بلدیاتی نظام انتہائی ناگزیر ہے۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے قانون میں شہریوں کے مقامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کی صلاحیت ہوگی کیونکہ اس سے انہیں اپنے مسائل کی نشاندہی کرنے کیلئے فیصلہ سازی کا اختیار ملے گا اور ان کی اپنے منتخب بلدیاتی نمائندوں تک باآسانی رسائی ہوگی۔ علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت بلدیاتی اداروں کے نظام کو

مالیاتی اور انتظامی لحاظ سے بااختیار بنانے اور فنڈز کی شفاف تقسیم کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بلدیاتی انتخابات کے بروقت انعقاد میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں اور وہ نچلی سطح پر فنڈز اور اختیارات کی منتقلی کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ نیا نظام ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائے گا اور بلدیاتی نظام میں مالیاتی بے ضابطگیوں پر مکمل نظر رکھی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 😍 Good decision Generals never retires
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ ، ذرائعلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ ، ذرائع pid_gov ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC pid_gov ImranKhanPTI ہر جگہ مارشل لاء کیوں لگایا جا رہا ہے؟ pid_gov ImranKhanPTI نواز لیگ کی بلوچستان گورنمنٹ کو ختم کرنے کا صلہ پاکستان کی خدمت یہ لوگ اس ہی طرح کرتے ہیں اور صلہ پاتے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »