حکومتی اتحادی شاہ زین بگٹی کاوزیراعظم کے عشائیے میں جانے سے انکاربلاول سے ملاقات کرنے کیلئے تیار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحادی شاہ زین بگٹی کاوزیراعظم کے عشائیے میں جانے سے انکار،بلاول سے ملاقات کرنے کیلئے تیار

حکومتی اتحادی شاہ زین بگٹی کاوزیراعظم کے عشائیے میں جانے سے انکار،بلاول سے ...اسلام آبادحکومتی اتحادی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے عشائیے میں جانے سے انکار کردیا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے صدرشاہ زین بگٹی نے وزیراعظم عمران خان کے عشائیے سے شرکت سے انکار کردیا اور بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کرنے کیلئے تیارہو گئے ہیں۔ جمہوری وطن پارٹی کے صدر شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ وعدے پورے ہونے تک حکومت کاساتھ نہیں دیں گے، بلوچستان کے مسائل حل ہوں گے توحکومت کاساتھ دیں گے،مسائل حل نہیں ہورہے توعشائیے میں کیوں شریک ہوں،انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹوسے بات چیت اچھی رہی،جلدملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں بابراعظم نے طیارے کے اندر سے سیلفی شیئر کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ روانگی پر جہاز کے اندر سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائمعثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں اپنی مدد آپ کے تحت کرونا وائرس مریضوں کے لیے 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز کا انتظام کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »