حکومت نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو کتنی مالی امداد دینے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اعظم سواتی نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو قانون کے مطابق 15 لاکھ اور زخمیوں کو 3

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے گھوٹکی ٹرین حادثے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے تک میں جائے حادثہ پر موجود رہا ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری ہسپتال پہنچایا گیا ، حادثے میں 63 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 107 زخمی ہوئے ۔ا نہوں نے کہا کہ 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ۔اعظم سواتی کا کہناتھا کہ انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ، قانون کے مطابق شہید کے ورثاءکو 15 لاکھ روپے دیئے جاتے ہیں جبکہ 20 ہزار سے لے کر تین لاکھ تک قانون کے مطابق زخمیوں کو دیا جاتاہے ۔ ان کا کہناتھا...

ان کا کہناتھا کہ آٹھ میل کے ٹریک کے اندر کوئی خرابی تھی ، ٹریک خراب ہو تو سپیڈ کم کرنا پڑتی ہے ، کوچز 50 سال پرانی ہے ،گزشتہ ہفتے چینی سفیر سے ایم ایل ون پر ڈیڑھ گھنٹہ میٹنگ ہوئی ہے ،چینی حکوم کو باور کرایا کہ فیز ون میں انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی انسپکٹر ریلوے نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار ڈی ایس سکھر کو قرار دے دیاسکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی انسپکٹر ریلوے نے منڈو دیرو حادثے کا ذمہ دار ڈی ایس ریلوے کو قرار دےد یا ، اپنی رپورٹ میں کہا کہ ڈی ایس ریلوے ڈرائیوروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو کیوں ڈانٹا؟ ناہنجار بیٹے نے باپ کو قتل کردیابیوی کو کیوں ڈانٹا؟ ناہنجار بیٹے نے باپ کو قتل کردیا ARYNewsUrdu Allah o Akbar Sehar88226505 where r things heading! Alarmingly dangerous
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیرریلوے کو گھوٹکی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گیلاہور : وفاقی وزیرریلوے اعظم خان سواتی کوگھوٹکی حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ گھوٹکی جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئیبوگیوں کو پٹڑیوں سے ہٹا دیا گیاGhotki tragedy, death toll rises to 62, trains blocked
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈھرکی ٹرین حادثہ ڈی ایس ریلوے نے ذمہ داری قبول کر لیڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے سکھر میاں طارق لطیف نے کہا ہے کہ جب تک خستہ حال ٹریک کی فوری مرمت کا کام نہیں کیا جائے گا کچھ بھی نہیں کرسکتے، منڈودیرو کے اصل ملزم کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈھرکی ٹرین حادثہ: 9 افسران و ملازمین کو معطل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاریاس حوالے سے ریلوے ذرائع کا کہنا تھا کہ 6 افسران کا تعلق سکھر ڈویژن جبکہ ایک کا ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور سے ہے۔ Old tradition سواتی صاحب کو میڈل دینا نہ بھولیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »