حکومت کے خلاف اپوزیشن کی پی ڈی ایم شروع ہونے سے پہلے ہی اختلافات کا شکار نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے خلاف اپوزیشن کی ' پی ڈی ایم' شروع ہونے سے پہلے ہی اختلافات کا شکار، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

نجی ٹی وی 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی صدارت اور دیگر عہدوں کا تاحال اعلان نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ اپوزیشن جماعتوں کے آپس کے اختلافات ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں میں پی ڈی ایم کے عہدیداروں اور ان کی تعداد پر اختلاف ہے ، تمام اپوزیشن جماعتیں عہدے مستقل رکھنا چاہتی ہیں جس کی وجہ سے یہ معاملہ جمود کا شکار ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کا پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلاناسلام آباد: سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب نے اقامہ اور وزٹ ویزے پر آنے جانے والوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم زمبابوے کے خلاف ایک روزہ کپتانی کا آغاز کریں گے - ایکسپریس اردوٹی ٹوئنٹی کپتان کو سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان کے وقت ایک روزہ ٹیم کا بھی کپتان مقرر کیا گیا تھا یہ اب کیا سین ہے ایک روزہ کپتانی.؟ This a blunder PCB doing as they did for Sarfaraz.With turbulent captaincy of Pakistani team the man will loose concentration.Why not all three formats have different captains as other countries doing.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حکمرانوں کے لیے پہلے ہی پاکستان سیٹ ہے۔ کڑواتوغریبوں کے لیے کردیاگیاہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ 30 کپتانوں کے لائسنس کلیئر قرارکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غلط آئی ڈیزاور ڈیٹا کی بنیاد پر لائسنس معطل ہونے والے 30 کپتانوں کو کلیئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 262پائلٹس کے مشکوک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان انتخابات: پی پی، جے یوآئی کا پارلیمنٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے پیر کو سپیکر کی طرف سے طلب کردہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ ہوئی نا بات۔ PDM مین شامل تمام جماعتوں کو مشترکہ طور پر اس اجلاس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے اور بڑھتے جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ APS کے اصل ذمے داروں کا تعین چاہتے ہیں : شہداء کے والدینسانحۂ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں کے والدین ہم چاہتے ہیں کہ سانحے کے اصل ذمے داروں کا تعین ہو۔ محترم۔ جو رپورٹ منظر عام پر آئی ھے۔ اسے پڑھ کر آپ کو اندازہ ھو جانا چاہیے ۔ ایسا ممکن ھی نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »