حکومت کا کسی بھی ناگہانی صورت میں فوری مددکیلئےنیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکافیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا کسی بھی ناگہانی صورت میں فوری مددکیلئےنیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکافیصلہ pid_gov MoIB_Official PakPMO ImranKhanPTI PakistanPMDU

ہدایت پر وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ نے قومی ہنگامی ہیلپ لائن کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔ وزیراعظم نے پی ایم ڈیلیوری یونٹ کو ہدایت کی کہ دوماہ کےعرصے میں یہ ہیلپ لائن قائم کی جائے۔ وزیراعظم کے دفتر کے مطابق ہنگامی ہیلپ لائن کے تمام نمبروں کو نئے نظام کےساتھ منسلک کیا

جائےگا ،اس نظام میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی اور اس حوالے سے تمام سیلولر کمپنیوں کاتعاون بھی حاصل کیا جائے گا۔قومی ہنگامی ہیلپ لائن ٹال فری نمبر ہوگا۔ وزیراعظم کے دفتر نے بتایا کہ نظام کو زیادہ سے زیادہ موثر بنانے کےلئےصوبوں کی مشاورت سے قانون سازی بھی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا دلیپ کمار اور راج کپور کے گھر خریدنے کا فیصلہok
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا حکومت مخالف تحریک کوئٹہ سے شروع کرنے کا اعلاناپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کوئٹہ سے کرنے کا اعلان کردیا،جہاں پہلا جلسہ 11 اکتوبر کو ہوگا۔ haha زبردست
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل 2 روپے 40 پیسے لٹر سستا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم آفس اضافہ؟ کل تک تو قیمتیں کم ہونے کی باتیں ہو رہی تھی؟؟؟؟؟ حکومت نے تو کمی کرنی تھی ۔یہ کیا ڈرامے کر رہی حکومت کے اب اضافہ نا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، اسفندیار ولیعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز، پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا۔ O bhi crona ho gaa پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں مراثی سب اکھٹے ہو گیے ہن بس باں باں ہوسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »