حکومت قیامت ڈھانے جا رہی ہے ہر چیز میں تباہی ہوگی مزید بھی مہنگائی ہوگی; سابق وزیر خزانہ شوکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت قیامت ڈھانے جا رہی ہے، ہر چیز میں تباہی ہوگی، مزید بھی مہنگائی ہوگی; سابق وزیر خزانہ شوکت shaukat_tarin PTIofficial InsafPK MiftahIsmail GovtofPakistan budget

کا ایک نیا طوفان منڈلا رہا ہے، مزید بھی مہنگائی ہوگی، مفتاح اسماعیل خود کہہ چکے ہیں کہ ابھی مزید مہنگائی بھی ہوگی۔

شوکت ترین نے کہا کہ شرح سود بڑھنے سے بے روزگاری ہوگی اور فیکٹریاں بند ہوں گی، حکومتی اقدامات سے شرح سود 25 فیصد پر جائے گی اور مہنگائی 30 فیصد پر جائے گی، ایسی صورتحال میں کون سی فیکٹریاں چلیں گے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ مہنگائی کے اتنے خطرناک اثرات ہوں گے جس کو کبھی نہیں دیکھا، حکومت گروتھ 2 یا 3 فیصد بھی کر جائے بڑی بات ہوگی، جو باتیں میں نے بتائی تھی وہی ہونے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shaukat_tarin PTIofficial InsafPK MiftahIsmail GovtofPakistan Inflation: in Pak woman population is more than 50 %. Mostly, who have no educations, working skills, opportunities, have social harassment, non-opinion or irrelevant in society, only baby making machine to stay in home for family honor, respect, responsible because out is wild.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”حکومت قیامت ڈھانے جا رہی ہے، ہر چیز میں تباہی ہوگی“سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بجٹ میں عوام پر قیامت ڈھانے جا رہی ہے جس سے ہر چیز میں تباہی ہوگی۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu The experiment failed. Now face the nation! اللّٰہ پاک بھتر کریگا This criminal Bajwa brought this mafia on an agenda. OfficialDGISPR ARYNEWSOFFICIAL ImranRiazKhan ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت عزیز کی برطرفی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں اپیل سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردوچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 13 جون کو سماعت کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’اہم شخصیت نے موجودہ حکومت سے تعاون کیلئے بلایا تھا اور۔۔۔‘‘سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مقتدر حلقوں نے مجھے اجلاس میں بلایا تھا اس موقع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں وفاقی حکومت کے پروجیکٹ تاحال مکمل نہ ہو سکے - ایکسپریس اردوکراچی کو پانی کی سپلائی کا کے فور منصوبہ، انڈسٹریل واٹر ٹریٹمنٹ، سکھر بیراج کی بحالی سمیت متعدد منصوبے نامکمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت ہے انگلی کہاں ہے؟حکومت ہے، انگلی کہاں ہے؟ اور صاحب یہ تو بتائیے، اس ریلیف کا کیا ہوا جو حکومت نے دینا تھا؟ Column ats_sohail PMLN Govt MiftahIsmail Inflation CMShehbaz pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان حکومت نے افغان پولیس کا نیا یونیفارم متعارف کرادیا - ایکسپریس اردوتوقع کے برعکس یونیفارم شرٹ اور یونیفارم پر مشتمل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »