حکومت کو سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا اختیار کس نے دیا ، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کو سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے کرانے کا اختیار کس نے دیا ، مولانا فضل الرحمان حکومت آئین مولانا_فضل_الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سپریم کورٹ آئین کی تبدیلی کا اختیار نہیں رکھتی۔ لگتا ہے کہ پوری کابینہ جاہل ہے۔ حکومت پریشان نہیں تو سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کیوں کرانا چاہتی ہے۔ اپوزیشن حکومت کے حواس پر سوار ہوچکی۔ ہم سب ایک پیج پر ہیں، استعفوں کا فیصلہ ہوچکا۔

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا نا اہل حکمران ملک کا تحفظ نہیں کر سکتے۔ عوام میں بھر پور جزبہ ہے وہ اس حکومت سے چھٹکارا چاہتے ہیں ۔ مہنگائی نے ملک کا برا حال کر دیا ہے۔ اگر یہ میرے خلاف عدالت میں جا رہے رہے ہیں تو یہ میرے نہیں اپنے خلاف جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڈھا فظلو پاگل ہوگیا ہے اسے پاگل خانے ( گدو بندر ) میں جمع کروانا ضروری ہے۔

منافقوں کی ٹولی ہر وقت بھونکتی ہی رہتی ہے

chotiye wo hakomat main hain

molana nay paisay bananay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات