حکومت نے عمران خان دور کی دو بڑی سبسڈی والی اسکیمیں ’معطل‘ کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے دو بڑی سبسڈی اسکیمیں عارضی طور پر معطل کردیں مزید پڑھیں: ExpressNews

مسلم لیگ کی حکومت نے سابق دور حکومت میں کم لاگت کے مکانات اور نوجوانوں کے کاروبار کے لیے متعارف کرائی گئی دو بڑی سبسڈی والے قرض کی اسکیموں کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔

حالیہ میکرو اکنامک صورتحال کے پیش نظر ’یہ مشورہ دیا گیا کہ حکومت پاکستان ‘گورنمنٹ مارک اپ سبسڈی برائے ہاؤسنگ فنانس’ کے فیچرز پر نظر ثانی کر رہی ہے جسے عام طور پر میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کہا جاتا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے ایک نوٹی فکیشن میں کہا کہ بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ایم پی ایم جی کے تحت یکم جولائی 2022 سے 31 اگست 2022 تک مزید ادائیگیاں روک دیں۔

اس میں کہا گیا کہ تاہم ان صورتوں میں جہاں 30 جون 2022 تک جزوی ادائیگیاں ہو چکی ہیں، بینک/ ایم پی ایم جی، ایم ایف بیز اور ڈی ایف آئیز کے تحت باقی رقم جاری کر سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے 2020 میں ایم پی ایم جی اسکیم کے تحت سبسڈی والے قرضے متعارف کرائے تھے۔ بینک اب تک 85 ارب روپے تقسیم کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسکیم کے تحت 474 ارب روپے کی ڈیمانڈ کے خلاف 212 ​​ارب روپے کی درخواستوں کی منظوری دی ہے۔ حکومت نے وزیراعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ اسکیم کو بھی عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے بیوروکریٹس پر بڑی پابندی عائد کردیحکومت نے مالی بحران پر قابو پانے اور قومی خزانے پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے گریڈ 20 اور 21 کے بیوروکریٹس پر اندرون و بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران حکومت میں برطانیہ سے 179 پاؤنڈ منتقلی کا معاملہ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیاوزیردفاع خواجہ آصف کی زیرصدارت کابینہ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں برطانیہ سے 179 ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ Kaha jayenge yeah log
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی09:51 AM, 30 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لودھراں : پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاکستان پیپلزپارٹی  (پی پی پی)
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بڑی جماعتوں کے بعد مسلم لیگ ن کو چھوٹی جماعتوں نے بھی گھیر لیابڑی جماعتوں کے بعد مسلم لیگ ن کو چھوٹی جماعتوں نے بھی گھیر لیا arynewsurdu کیا دماغ ہے ، ایک زرداری ن لیگ پر بھاری Sub topi drama hai. Yeh salay itnay ghairat mund hotay to yeh imported Government banti he kiyoun. جب تک باپ کا سایہ سر پر قائم ہے کوئی پارٹی کہیں نہیں جانے والی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچے نے کمسن بھائی کے لیے بڑی قربانی دے دی، تصویر وائرلبچے نے کمسن بھائی کے لیے بڑی قربانی دے دی، تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو غیر ملکی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کرلیاناروے کی کرسٹن ہریلا اور تائیوان کی گریس سینگ نامی خواتین کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کیا۔ DailyJang Congrats to these role models
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »