حکومت نے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر کیا چیز تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر 18 مارکیٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بطور

پائلٹ پراجیکٹ تین کے قیام کی منظوری بھی دیدی ہے ،پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر 18 مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بارڈر مارکیٹوں کے قیام سے سرحدی علاقوں پر مقیم آبادیوں بالخصوص نوجوانوں کو تجارت کاموقع ملے گا۔وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، مشیرخزانہ، مشیرتجارت ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلٰی، معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پاک افغان بارڈر پر 12...

وزیر اعظم نے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر صوبہ بلوچستان میں 2 اور خیبرپختونخوا میں ایک بارڈر مارکیٹ کے قیام کی منظوری دی جنہیں فروری تک مکمل کرکے فعال کر دیا جائے گا۔ اجلاس میں سرحدوں کے ذریعے ہونے والی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے مزید مو¿ثر اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان مارکیٹوں کے قیام سے جہاں سرحدی علاقوں پر مقیم آبادی خصوصاً نوجوانوں کو کاروبار اور تجارت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے وہاں سرحدوں پر فینسنگ کے بعد آمد و رفت اور تجارت کو منظم کرنے اور اسمگلنگ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیاوزیراعظم عمران خان نے پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا ، یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت اورانجینئرنگ کےشعبےمیں تعلیم دی جائےگی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم عمران خان نے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کر دیا Islamabad PMImranKhan Inaugurates PakAustria Fachhochschule Institute Applied Sciences Technology Haripur AsimSBajwa PakistanMovingForward MFA_Austria pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برٹش ایئر ویز نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ویب ڈیسک) برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب تحقیقاتی ٹیم نے جہانگیرترین اور بیٹے کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین پر 15 ارب روپے سے زائد کے کارپوریٹ فراڈ کا الزام ہے، ایف آئی اے ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیابابراعظم ٹی 20 میں 5 ہزار رنز بنانے والے چھٹے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔ شعیب ملک، محمد حفیظ، کامران اکمل، احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »