حکومتی اتحادی جماعت جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا اہم رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحادی جماعت جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل

Sep 23, 2021 | 23:14:PMپیپلزپارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت جی ڈی اے کو بڑا جھٹکا دیدیا

، سابق ایم پی اے مہتاب اکبر راشدی نے جی ڈی اے سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے راشدی خاندان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ،اکبر راشدی، مصطفی راشدی اور سابق ایم پی اے مہتاب اکبر راشدی نے جی ڈی اے سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خاندان اور حامیوں سمیت پیپلز پارٹی میں باضابطہ طور شمولیت کا اعلان کردیا ۔

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے اکبر راشدی،مصطفی راشدی اور مہتاب اکبر راشدی نے ملاقات کی، راشدی ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران اکبر راشدی، مصطفی راشدی اور مہتاب اکبر راشدی نے پی پی پی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، اس موقع پر قائم علی شاہ، اعجاز جکھرانی، سعید غنی، خورشید جونیجو، ندا کھڑو، نظیر احمد بگھیو بھی فریال تالپور کے ہمراہ تھے،امتیاز احمد شیخ، ضیاالحسن لنجار، طارق انور سیال، شیراز راجپر اور غلام مصطفی لغاری بھی موجود...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پیسوں کی خاطر اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا رمیز راجہ11:45 PM, 22 Sep, 2021, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی خوشی سے بھارت کے ساتھ کھیلتے ہیں کیونکہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اور پی آئی اے میں تنازعہ, سی اے اے کے زیر دستخط مراسلہ جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن میں تنازعہ بڑھ گیا، پی آئی اے پر سی اے اے کے 127 ارب روپے واجب الادا ہیں۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی نوجوان نے اپنی محبوبہ کو جیتے جی ماردیا بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو خواتین کو اپنی گرل فرینڈ کے بارے میں ایسی بات بتاتا پھر dailypakistan plz grow up. Stop sharing bull shit news.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا چہلم شہدائے کربلا کیلیے فول پروف سیکیورٹی کا حکمکراچی : آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چہلم شہدائےکربلاپرسیکیورٹی اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا شہدائے کربلا کے چہلم پرفول پروف سیکورٹی کا حکمکراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چہلم شہدائے کربلا پر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنائیں۔ آئی جی سندھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، یورپی کمیشنیورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »