حکومت پارلیمان کا اجلاس ایمرجنسی میں بلانے کی وجہ بتائے، راجا پرویز اشرف کا سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پارلیمان کا اجلاس ایمرجنسی میں بلانے کی وجہ بتائے، راجا پرویز اشرف کا سوال تفصیلات جانئے : DailyJang

قومی اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے استفسار کیا کہ وبا کے دنوں میں اجلاس بلانے کی کیا آفت آن پڑی ہے؟سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ آج ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ بھی نہیں ہوئی، ہمیں اجلاس کا ایجنڈا بتایا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت جڑواں شہروں میں اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر چکے ہیں، اسپتالوں میں دوائیاں بھی دستیاب نہیں ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشفاق حسین گروپ کا فیفا پابندی پر کانگرس کا اجلاس بلانے کا فیصلہاشفاق حسین گروپ کا فیفا پابندی پر کانگرس کا اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس؛ مردم شماری کے نتائج پردوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے صوبے کو 3800 میگاواٹ اضافی بجلی دی جائے گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلبوزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ جعلی کورونا جعلی دلال خنزیر اعظم ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر کا حکومت پردباﺅ بڑھانے کافیصلہ۔۔21اپریل کو ہم خیالوں کا اجلاس طلب(24نیوز) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال ارکان اسمبلی نے سر گرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے مشاورتی اجلاس 21اپریل کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس | Abb Takk Newsgoodfornothing Inexperienced, unskilled and shit 💩💩💩 man. Enemy of the Punjab. Shame on u....
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »