حکومت نے تمام ایئرلائنز کو بیرون ملک سے مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی ، سی اے اے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے تمام ایئرلائنز کو بیرون ملک سے مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی ، سی اے اے تفصيلات جانئے: DailyJang

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے تمام ایئرلائنز کو بیرون ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کی اجازت دے دی ہے، پی آئی اے سمیت تمام ملکی اور غیر ملکی ایئرلائنز اب اپنے مسافر پاکستان لا اور لے جاسکیں گی۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ گوادر اور تربت کے علاوہ تمام ملکی ایئرپورٹس سے بین الاقوامی پروازیں کی جاسکیں گی، جبکہ بین الاقوامی پروازوں کیلئے تمام ایرلائنز کو کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے غیرملکی ایئرلائنز کو صرف پاکستان سے مسافروں کو لے جانے کی اجازت تھی۔

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق آج رات 12 بجے سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے تمام ڈومیسٹک کرکٹرز اور کوچز کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تمام ڈومیسٹک کرکٹرز، کوچز کے کنٹریکٹ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے اور بورڈ کا کہنا ہے کہ تمام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف ڈی اے نے گیم سے بچوں کی بیماری کے علاج کی منطوری دیدیامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے بچوں کی بیماری 'اے ڈی ایچ ڈی' کے علاج کے لیے ویڈیو گیم کی منظوری دے دی جو خاص اس بیماری سے متاثرہ بچوں کے علاج کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کو دیے گئے کارروائی کے حکم کے خلاف سنتھیا رچی کا عدالت سے رجوع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کہیں وہ بہت اندر تو نہیں گھس گیا؟حامد میر نے بھارتی شخص سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ تمام بھارتی شرم سے پانی پانی ہو جائیںگےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اینکر پرسن حامد میر نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک غریب بچی اور اس کے چھوٹے بھائی نے منہ پر پتے کا ماسک پہنا ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آم برآمدات کے لئے پی آئی اے کے کارگو کرایوں میں 30 فیصد کمی - ایکسپریس اردوکورونا بحران سے پیداوار کو متاثر ہونے سے بچانے کے لئے فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی بی اے کراچی نےداخلہ پالیسی میں تبدیلی کردیاپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ کو الٹرنیٹوو اسسمنٹ کرائیٹیریا سے تبدیل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »