حکومت آئندہ 5 سال کے دوران سائنس وٹیکنالوجی کے دس پارکس قائم کریگی:چودھری فواد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت آئندہ 5 سال کے دوران سائنس وٹیکنالوجی کے دس پارکس قائم کریگی:چودھری فواد FawadChaudhry PTIGovt ScienceAndTehnologyParks pid_gov ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial fawadchaudhry

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیرچودھری فوادحسین نے یہ بات اسلام آباد میں نسٹ یونیورسٹی میں Huawei Authorised Network Academyکے دورے کے دورران کہی۔انہوں نے کہاکہ یہ پارکس نسٹ میں تعمیرکئے گئے ماڈل کی طرز پرتعمیرکئے جائیں گے۔وفاقی وزیرنے کہاکہ اُن کی وزارت بائیوٹیکنالوجی کے استعمال سے فائدہ اٹھانے پرتوجہ مرکوز کررہی ہے جس سے متوقع طورپر ملک کی مجموعی شرح نمومیں چارفیصدتک اضافہ ہوسکتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا میڈیا کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsمیڈیا کو جوتیاں مارو ۔ چھترول پریڈ کرو۔ یہ بے شرم لوگ ہیں مگر کمیٹی کا قائم ہونا اس بات کی عکاسی ہے کہ حکومت کی پہلی شکست میڈیا سے ہوچکی ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہپنجاب حکومت کا اسپتالوں، ڈاکٹرز اور عملے کے تحفظ کے لیے قانون سازی کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu G janab Khushi se kren Lakin yaad rakhen Doctor's ko pehla Asool sab se pehly sikhaen. Gharwaly bhi aur Hakoomat bhi. Hartaal kisi bhi Haal mn Bardasht ni ki jaegi. Doctori karni hy tu Hartaal ni. Ni tu koi aur kaam kro. Chahy chany becho. Is peshy ko badnaam na kro. Hartaal no. پہلے جو قانون ہیں اُن پہ تو عمل کروا لیں جناب 👍🏼👍🏼👍🏼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہپولیس کا وزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ PMImranKhan HassanNiazi PunjabPolice PICAttack LawyersAttackedPIC LawyersAttack Lawyers GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی انوکھی منطق،لاہور کے بیشتر منصوبوں پر کٹ لگا دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوانحکومت میڈیا ورکرز اور مالکان کے درمیان ایک پل بننے جارہی ہے: فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan MediaTalk PTIGovernment pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »