حکومت کے مؤثر معاشی اقدامات کے ثمرات، پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے مؤثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا، رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 80 کروڑ 50لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : حکومت کے مؤثر معاشی اقدامات کے باعث پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا، رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 80 کروڑ 50لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آگیا، جولائی اور اگست2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 80 کروڑ 50لاکھ ڈالرزہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جولائی اگست میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ1ارب 21کروڑ ڈالرز تھا جبکہ اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہا۔

یاد رہے جولائی 2020میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 42کروڑ40 لاکھ ڈالرزتک جا پہنچا تھا جبکہ جون میں 10کروڑ ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا تھا، اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک 4ماہ میں کرنٹ اکاوَنٹ بیلنس سرپلس رہا جبکہ گذشتہ سال اسی مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 61 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھا، جس میں نمایاں بہتری آئی۔

مرکزی بینک نے مزید کہا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں بہتری برآمدات میں مسلسل بحالی ، ریکارڈ سے زیادہ ترسیلات زر کی بدولت ہے جبکہ اسٹیٹ بینک اور حکومت کی جانب سے متعدد پالیسیوں اور انتظامی اقدامات نے بھی سپورٹ فراہم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب اچھا ہو رہا ھے مگر منگائی کب کم ہوگی PTIofficial

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے سابق وزیر اعلیٰ کے چھوٹے بیٹے کے ملازمین کے اکاؤنٹ میں ساڑھے نو ارب روپے کی تفصیلات جاری کردیں الزامات🤣🤣🤣🤣🤣 سب پھڑے جان گے سارے پھڑے جان گے نہیں جی 100 ارب اب نکلیں گے.... ڈنڈا جو گیا ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم منتقل کی گئی؟ ایف آئی اے نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا ایک ہی اکاﺅنٹ متعدد ڈیوائسز پر چلے گا؟ صارفین کے لیے اہم خبر آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے تاہم ایک صارف اس ایپلی کیشن کو ایک وقت میں صرف ایک ڈیوائس پر ہی چلا سکتا ہے۔ اب واٹس ایپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگست میں دوسری بار کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سر پلس رہا: اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں مسلسل دوسری مرتبہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلیمان شہباز کے چپڑاسی اور ذاتی ملازم بھی ارب پتی نکلے ایسا انکشاف کہ پاکستانی حیران پریشان رہ جائیںلاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم منتقل کی گئی؟ ایف آئی اے نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »