حکومتی سوشل میڈیا سیل بند، ٹاسک پی ٹی آئی رضاکاروں کے سپرد کیے جانے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی سوشل میڈیا سیل بند، ٹاسک پی ٹی آئی رضاکاروں کے سپرد کیے جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی حکومت نے اپنا سرکاری سوشل میڈیا سیل 6 ماہ بعد ہی بند کردیا، جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سیل کا ٹاسک پاکستان تحریک انصاف کے رضاکاروں کو دے دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں قائم سوشل میڈیا سیل کو فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کیا گیا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری سوشل میڈیا سیل کے ملازمین کو 2 ماہ سے تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئیں تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سیل کا ٹاسک پی ٹی آئی کے رضاکاروں کے سپرد کیے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو میں بچی کی 'سنگساری' کا معاملہ: سعید غنی کی میڈیا پر تنقید - Pakistan - Dawn Newswhen pigs fly.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندیسندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفا قی کابینہ کی سزا یافتہ، مفرور افراد کو میڈیا سے روکنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایتوفا قی کابینہ کی سزا یافتہ، مفرور افراد کو میڈیا سے روکنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت FederalCabinet pid_gov MoIB_Official Convicted Media LineofAction
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند ، غریبوں کیلئے نئی پریشانیلاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت نے مزدوروں کے بچوں کو دیاجانے والا ماہانہ وظیفہ بند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی ٹی بی کے سابق چیئرمین کی قابلیت سےبل گیٹس متاثر، سرمایہ کاری کا اعلانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے کیا کام شروع کر دیا؟ بڑی خبر آگئیپشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے بس ریپڈٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبے کی تحقیقات رکوانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »