حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں: فواد چودھری FawadCh PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے لکھا کہ ان 8 ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر رہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں، تحریک انصاف کا ملکی معیشت پر وائٹ پیپر آج جاری کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کا ملکی معیشت پر وائٹ پیپر آج جاری کیا جائیگا، ان آٹھ ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر رہی ہے حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان*

Hukmraam pti k lie khatra

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Jan 02, 2023, لاہور, Page 6,یہ 8 ماہ اور رہ گئے تو عوام کے تن پر بنیان بھی نہیں رہنے دینگے: فواد چودھری مزید تفصیلات 👇 news newspaper Nawaiwaqt government Pakistan PMLN PTI ImranKhan FawadCh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے کامیابی پر امریکی نشریاتی ادارے کی فواد خان کو مبارکباد2022 نہ صرف ان کیلئے ایک بہترین سال ثابت ہوا لیکن یہ پاکستانی سنیما کیلئے بھی غیر معمولی تبدیلیوں کا سال تھا: فواد خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک 200 بلین ڈالر کھونے والے پہلے شخص بن گئےٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اپنی دولت میں سے 200 ارب ڈالر گنوانے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ No staso ya sa kawy no tention Pakistani bro
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور : (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےپشاور : (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکنوکریٹس، حکومت کے معاونین ہوسکتے ہیں حکمران نہیں: احسن اقبالکچھ لوگ ٹیکنوکریٹ حکومت کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، ٹیکنوکریٹ حکومت کامیاب نہیں ہوسکتی: وفاقی وزیر یوں بھی حکومت تو معاونین ہی کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »