حمزہ شہباز کا پنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی پر ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں انتظامی تبدیلی پر حمزہ شہباز کا ردعمل تفصیلات جانیے : DailyJang

لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب بیوروکریسی میں تبدیلیاں لاکر ناقص گورننس پر پردہ نہیں ڈالاجا سکتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ 3 سال میں 8 سیکرٹری آبپاشی، 6 سیکرٹریز اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر، میڈیکل ایجوکیشن تبدیل ہوئے،11سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تبدیل کر کے ریکارڈ قائم کیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو اس نااہلی اور بدانتظامی کی دلدل میں دھکیل کر آخر کون سا بدلہ لیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت تین برس سے صرف تبادلہ تبادلہ کھیل رہی ہے، حمزہ شہباز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن جاری ، انعام غنی آئی جی ریلوے تعیناتلاہور : پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا نوٹی فکیشن کرتے ہوئے انعام غنی کو آئی جی ریلوے پولیس تعینات کر دیا۔ عمران خان جس تبدیلی کا زکر کرتے تھے وہ تبدیلی یہ ہی تو ھے کبھی کابینہ تبدیل کبھی آئی جی تبدیل ،،،،اور نادان یوتھیا کچھ اور سمجھتے رھے مزاہ تو آتا ھو گا تبدیلی کا اب چھپ چھپ رونے سے کیا فائدہ جب چڑیا چوگ گئی کھیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجابپی ٹی آئی حکومت جنوبی پنجاب کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کیلئے پرعزم ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar South Punjab PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK 3 sall kis cheez ke azala kerbe mn lgaey 😬🤫 UsmanAKBuzdar PTISPOfficial PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK سعودی عرب اور ترکی کے زوال کے بعد ، پاکستان کے توسط سے دنیا میں ایک بار پھر اسلام طلوع ہوگا۔ پاکستان بہت کم وقت میں ترقی کرے گا ، اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے حیات نو کی رہنمائی کرے گا۔ محمد قاسم کے خواب ہمیں مستقبل سے خبردار کرتے ہیں۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام پر مزید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یومِ فضائیہ پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا یومِ فضائیہ پر پیغام Read News 7September DefenceDay AirForceDay DGPR_PAF UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK DGPR_PAF UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے راؤ سردار کو نیا آئی جی پنجاب بنانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے راؤ سردار کونیا آئی جی پنجاب بنانے اور کامران علی افضل کوچیف سیکریٹری پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ آٸی جی کو کو بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا بزدار کو بدلنے کی ضرورت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس چیف سیکریٹری اورآئی جی پنجاب کوتبدیل کرنے کی منظوریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور انسپکٹر جنرل (آئی جی ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »