حمزہ شہباز کی زیر صدرات اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews حمزہ شہباز کی زیر صدرات اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی تفصیل کے لئے لنک پر کلک کیجئے HamzaShahbaz PunjabAssembly

قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سپیکر پرویزالہٰی کی جانب سے ناجائز اختیارات استعمال کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کو روکنے کے غیرآئینی اقدام کی مذمت کی گئی،قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے پیش کی جبکہ تمام اراکین نے قرارداد کی تائید کی۔قرارداد میں گورنرکی تعیناتی کو روکنے

کے غیرآئینی اقدامات کی بھی شدید مذمت کی گئی، قرارداد میں سپیکرپرویزالہٰی کیخلاف عدم اعتماد کیلئے آئین میں مقررکردہ 7 روز کی مدت پر عمل نہ کرنےکےاقدام کی بھی سخت مذمت کی گئی۔عمران خان کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں کی گئی بات پر بھی بات ہوئی اور کہا گیا کہ عمران خان نے بدتہذیبی کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیعوزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل پہنچ گئے Plz raise ur voice 4 the large scale forestfire in sherani district zhob Sir in your program. Dont ignore balochistan issues. SaveSheraniForestSavelife
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے شہباز، حمزہ شہباز پر فوری فردِ جرم کی مخالفت کردی'تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے شہباز، حمزہ شہباز سمیت ملزمان پرفوری فرد جرم کی مخالفت کردی۔ arynewsurdu کیا کسی کو لگتا ہے کہ فیصلہ انکے خلاف آئے گا NRO2 دھمکی ملی ہو گی Ary news the confidence with which they went there tells the story butjustice delayed is justice denied
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے متعلق عدالت سے بڑی خبر08:09 AM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) پراسیکیوٹر نے شہباز شریف سمیت تمام ملزمان پر فوری فرد جرم عائد کرنے کی حاندانی بڑوے چور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ پہنچ گئے08:09 AM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج پھر ہونے جا رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف  اور حمزہ شہباز شریف اسپیشل کورٹ Alla kry y 2nong salahong pe pechy ho These people are ruling over us who will be charged at any time and that too on corruption. Sometimes it seems that there is a law of the jungle whose power is its government.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیشمنی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش MoneyLaunderingCase PMLN PMShehbazSharif HamzaShehbaz Court MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz HamzaSS Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم - BBC Urduشیریں مزاری کو زمین پر مبینہ قبضے کے ایک مقدمے میں آج دوپہر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اُن کی بیٹی ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اُنھیں کچھ نہیں بتایا کہ اُن کا جرم کیا ہے اس لیے وہ اسے گرفتاری نہیں بلکہ اغوا کہیں گی۔ shemale مکافات عمل فتنہ فل ارض ختم ہونا چاہئے عوام کو مزید گمراہی سے بچانے کیلئے ععملی اقدامات اٹھا نے کی فوری ضرورت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »