حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر حکومت آج راضی ہو جائے یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر حکومت آج راضی ہو جائے یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے:فواد چوہدری Pakistan PTIGovt PMLN FawadChaudhryTweet MarryamNawaz HamzaShahbaz fawadchaudhry FawadPTIUpdates MaryamNSharif hamzaspmln PTIofficial

امیدیں لگاءبیٹھے ہیں ان کی اطلاع کیلئے شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جو سیاسی گرو مسلم لیگ سے امیدیں لگاءبیٹھے

ہیں ان کی اطلاع کیلئے شریف فیملی صرف ایک معاملہ چاہتی ہے کہ ان کے باقی ماندہ خاندان کو باہر جانے دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست سے ان کا دل بھر چکا ہے،حمزہ اور مریم کے باہر جانے پر حکومت آج راضی ہو جائے یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

fawadchaudhry FawadPTIUpdates MaryamNSharif hamzaspmln PTIofficial سیدھی طرح کہہ کہ ان کی آزادی سے تمھاری جان جاتی ہے ورنہ تمھارے احتساب کی اصلیت ہر طرح سے کھل چکی ہے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نہیں آتے تو نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے پراسس کا آغاز کیا جائے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف کو واپس لانے کی گارنٹی دے کر خود ہی غائب ہیں، اگر وہ نہیں آتے تو نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے پراسس کا آغاز کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہد Please highlight this issue
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی شہبازشریف کی ایوان سے غیرحاضری پر تنقیدفواد چوہدری کی شہبازشریف پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاست سےشریف فیملی کا دل بھرچکا ہے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوا د چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست سےشریف فیملی کا دل بھرچکا ہے، اگر حکومت حمزہ اورمریم کےباہرجانےپر مان جائے یہ جوتے چھوڑ کر دوڑ لگا دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوا د چوہدری نے سما
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سیاست سےشریف فیملی کا دل بھرچکا ہے: فواد چوہدریپاکستان کی سیاست سےشریف فیملی کا دل بھرچکا ہے: فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial fawadchaudhry pid_gov PTIofficial نوشہ دیوار پڑھ کر یہ لوگ ستیا گے ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ایوان سے طویل غیر حاضری, فواد چوہدری کا اسپیکر کو خط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »