حماس کے حملے میں مرنے والے اسرائیلیوں کی تعداد 40 ہوگئی، 210 فلسطینی شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں جس میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنالیے گئے۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000  

چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں کامیابیفلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں جس میں صیہونی فوجیوں سمیت 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنالیے گئے۔

ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ عسکریت پسند غزہ سے اسرائیلی علاقوں میں گھس آئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے جنگجو غزہ پٹی کے ارد گرد یہودی بستیوں کو نشانہ بنایا،جنگجوؤں کا دعویٰ ہے کہ سرحدی باڑ کے قریب اسرائیلی بکتر بند پر حملہ کرکے اس میں موجود اسرائیلی اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ہے ۔ اسرائیلی ایمرجنسی سروس نے تصدیق کی کہ حماس کے حملوں میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے...

دوسری طرف اسرائیل نے بھی فلسطین کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے ، اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 210 فلسطینی شہید جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے، ہم حالت جنگ میں ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب میں بہہ کر آنے والا بھارتی فوج کا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 4 زخمیدوسری جانب بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 سے زائد ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، نیدرلینڈز کو شکست دے دیحیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیے گئے 287 رنز کے تعاقب میں 41 اوورز میں 205 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »