حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان اسرائیلی فوج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

Gaza خبریں

Hamas,Israel

جو بھی یہ سمجھتا ہے ہم حماس کو ختم کر دیں گے وہ غلطی پر ہے، حماس کو شکست دینے کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے: ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری

.

امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسرائیلی فوج ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری کا کہنا تھا جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم حماس کو ختم کر دیں گے وہ غلطی پر ہے، حماس ایک تنظیم اور نظریے کا نام ہے جو فلسطینی عوام کے دلوں میں بستی ہے۔ ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری کا یہ بھی کہنا تھا میں کوئی متبادل نہیں پیش کر سکتا یہ حکومت کا کام ہے، فوج کا کام تو صرف احکامات پر عمل درآمد کرنا ہے لیکن حماس کو ختم کرنے کا بیان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے جیسا ہے، اگر ہم نے غزہ میں کوئی متبادل نہ لایا تو حماس برقرار رہے گی۔اسرائیلی فوج کا 8 ماہ بعد غزہ سے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانےکا دعویٰدوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن ہاہو نے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے حماس کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا...

Hamas Israel

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیلی فوجیساڑھے 8 ماہ کی بلا تعطل جنگ اور بمباری کے باجود ہم حماس کو ختم نہیں کرسکے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہمیچ میں اسکاٹ لینڈ کی شکست انگلینڈ کو سپر 8 مرحلے تک لے جا سکتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکمنیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، آئین و قانون کو دیکھ کر نیشنل پارک کا تحفظ یقینی بنانا ہے: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤساسرائیلی فورسز رفح کے آبادی والے علاقے میں آپریشن نہیں کر رہی بلکہ سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے: امریکی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسکول میں موجود حماس کے فائٹرز کو نشانہ بنایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »