حماد اظہر نے وزیر خزانہ کی مراعات کا پول کھول دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:40 PM, 10 Jun, 2022, پاکستان, اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے بجٹ میں اپنی انڈسٹری کو مراعات

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے بجٹ میں اپنی انڈسٹری کو مراعات دینے کی نشاندہی کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کیلیے طنزیہ ٹوئٹ میں کہاکہ کھاد پر سیلز ٹیکس 2 سے بڑھا کر10 فیصد کردیا گیا ہے جب کہ قدرتی گیس پر بھی سیلز ٹیکس 5 سے بڑھا کر10 فیصد کردیا گیا ہے لیکن،حماد اظہر نے اس لیکن کے آگے لکھا ہے کہ اسنیکس مینوفیکچرنگ کے لیے فلیور پاؤڈر پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی ہے.

سبحان اللہ۔ اسی کو کہتے ہیں کہ دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی انڈسٹری کو ہی مراعات دے ڈالیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگی رہنماؤں کیخلاف کیس کے اہم گواہان کو قتل کیا جارہا ہے: حماد اظہرملک کو پولیس اسٹیٹ نہیں بننے دیں گے، مہنگائی مارچ کرنے والے پیٹرول اور بجلی مہنگی کررہے ہیں: سابق وزیر کون قتل ہوا ہے؟ عامر لیاقت بھی کہیں گواہ تھا؟؟ عامر لیاقت تو نیازی کے کرتوتوں کا گواہ تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شفقت محمود حماد اظہر اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری09:23 AM, 10 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) Sharm.tu tumko aati nahi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ریٹائرڈ لوگوں کی پنشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا مکمل متنوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی طبعی موت یا قتل ؟؟ نیا پنڈوراباکس کھل گیاڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر شہری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،عامر لیاقت کے قتل کا مقدمہ درج کروانے شہری تھانے پہنچ گیا بریکنگ نیوز لندن میں نواز شریف ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 09, 2022, لاہور, Page 1,شوکت ترین سے متعلق جاری پراپیگنڈا بے بنیاد پاک فوج نے مسترد کر دیا‘ سابق وزیر خزانہ کی بھی تردید ISPR Pakistan Army shaukat_tarin OfficialDGISPR GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »