حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی مزید پڑھیے: expressnews

لاہور ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کوگزشتہ روز سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا تھا۔ دوران سماعت سرکاری ویکل نے بتایا کہ سندھ سے ٹیم آئی جس نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کیا تھا۔ جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ ان کے پاس گرفتاری کا کیا اختیار ہے؟ مجھے اس حوالے سے کوئی دستاویز دکھاٸیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yessss 😡what a shame 🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلیم عادل شیخ کی حراست غیرقانونی قرار، لاہور ہائیکورٹ نے رہا کرنےکا حکم دیدیاحلیم عادل شیخ کی حراست غیر قانونی قرار، لاہور ہائیکورٹ نے رہا کرنےکا حکم دیدیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائرپی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ، اندرونی کہانی سامنے آگئیمحکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ھلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا اجازت نامی جاری کیا گیا ہے جس کے لئے اینٹی کرپشن سندھ کی جانب سے خط لکھا گیا تھا۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری ظاہر کر دیاینٹی کرپشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ اینٹی کرپشن جامشورو نے پنجاب پولیس کی مدد سے لاہور سے گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظلاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیاحلیم عادل شیخ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا arynewsurdu You can chain bodies but can't Truth،you have to be accountable for the brutality you and showing. Sub ko pakroo leken ab chup nhi rhyen ge ایک اور کتا گرفتار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »