حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ترک گیمز آف تھرونز کہلائے جانے والے ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسراء بلجیک مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ایک چھوٹے بچے کی اپنے نانا کی لاش پر بیٹھی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ ان انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو ایک طویل عرصے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس وقت ٹاپ ٹرینڈ پر ایک تصویر موجود ہے جس میں ایک چھوٹا، تقریباً 3 سالہ بچہ خون میں لت مت اپنے نانا کی لاش کے اوپر بیٹھا ہوا ہے اور اس کے پاس سیکیورٹی اہلکار کھڑے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترک اداکارہ اسراء بلجیک نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی کا نشانے بنانے والے کشمیری شہید بشیر احمد کی تصویر شیئر کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنیکی خواہاںلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے جلد ہی خود کو ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سلطان کے روپ میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامرنے حلیمہ سلطان کا کرداراپنالیااداکارہ ہانیہ عامر اپنے پسندیدہ کرداروں میں خود بھی ڈھل جاتی ہیں، ان کا اگلاروپ “حلیمہ سلطان ” کا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر جلد ’حلیمہ سلطان‘ کے کردار میں نظر آئیں گیہانیہ عامر نے جلد ہی خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہانیہ عامر نبھانے جارہی ہیں حلیمہ سلطان کا کردار؟ - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »